السلام علیکم
بس جلدی میں یا یوں کہئیے کہ گھائل جسم و دماغ کے ساتھ یہی عنوان سوجھا تو یہی سہی۔ آخر اس بیزاری کو بھی تو اچھے سے رخصت کرنا ہے جو کل سے ہمیں اپنی لپیٹ میں لئے ہوئے ہے۔ لفظ اٹکھیلیاں لکھتے ہوئے ہم کچھ ٹھٹکے بھی اوراٹکے بھی کہ کہیں املا کی غلطی نہ کر دی ہو۔ پھر دل کو تسلی دی کہ کی بھی...