اس سے ہمیں اپنی امی جان یاد آ گئیں۔
ہم پانچ بھائی ایک بہن ماشاء اللہ
ہمیں ایک پوسٹر کہیں سے دریافت ہوا اس پہ ایک آدمی کے ساتھ 6 بچے آس پاس والی تصویر تھی۔ اور کچھ عبارت لکھی ہوئی تھی جو اچھے سے یاد نہیں لیکن کچھ اس طرح ملتی جلتی تھی
دو کُچھڑ ، دو مونڈحے لگے، تے اک لگیا اے ڈھاکے
اک رڑدا آوے آپے...