نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آج کی بات

  2. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    ہم درد کے ماروں کو چین کہاں آرام کہاں :) آپ دعائیں کرتے رہیں، ہم دوا۔ ان شاء اللہ بہتری ہوتی جائے گی۔
  3. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    حواس خمسہ
  4. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    جس تن لگیاں او ای جانے :) اتنی دیر کیوں لگائی یقین کرنے میں۔۔۔ ہم نے تو سارا واقعہ تمام جزئیات سمیت بیان کر دیا تھا۔
  5. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    اس کی بات کر رہے۔ کریم ، مش روم، جھینگا اور پیاز کے ساتھ اوون یا فرائینگ پین میں بہت لذیذ بنتا ہے۔ لہسن پیاز کے مسالے کے ساتھ بھی اچھا لگتا ہے۔ لیکن بیگل کے ساتھ نہیں کھایا۔ جب کھایا ، خود گھر میں بنا کر کھایا۔تو اپنی مرضی سے بھی ریسیپی میں تبدیلیاں کر سکتے ہیں۔
  6. گُلِ یاسمیں

    نوک جھونک از محمد خلیل الرحمٰن

    زبردست خلیل بھائی۔۔۔ اچھا ہوا کہ موبائل مل گیا آپ کو ورنہ ہم اس دلچسپ نوک جھونک سے محروم رہتے
  7. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    ابھی ہم نے کھایا ہی کیا ہے۔۔۔۔۔ زندگی رہی تو کھائیں گے بھی اور اور اور کھلائیں گے بھی،
  8. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    سویڈش میٹ بالز تو کھائے۔ فش صرف لاکس پسند ہے اوون میں لہسن اور لیمن کے ساتھ،
  9. گُلِ یاسمیں

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    سدا سُکھی رہو سارے۔ ہماری دعا ہے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    :female-fighter::female-fighter: ایک تو ہم زخمی، جوڑ جوڑ ہائے ہائے پکار رہا۔۔۔ اوپر سے آپ نے اتنا پیچیدہ لفظ استعمال کیا، جس پر غور کر کے مطلب سمجھ میں آیا۔ جیسا کہ بتایا تقریباً کھانا بن چکا تھا سوا روٹی بنانے اور سموسے تلنے کے، مناسب نہیں سمجھا کہ اتنے لوگوں کا پروگرام خراب کرتے۔ مزاج کو تو آپ...
  11. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    جاسم محمد محترم سموسے تلے جا چکے ہیں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    سویڈش بھی اور ڈینش بھی۔۔۔ ذوق بھی اور شوق بھی۔
  13. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    معذرت کی کوئی بات نہیں۔۔۔ کس کس کی معذرت قبول کریں گے، لوگ پوچھیں گے سب جاننے کے باوجود کہ کیسے ہوا، دھیان کدھر تھا، چلو اسی بہانے کچھ دن ریسٹ کرو۔ ہم نے جو اس تحریر میں لکھا ، وٹس ایپ میں کاپی کر لیا ہے۔ جب بھی فیملی سے کسی کا میسج آیا، کاپی پیسٹ سے کام چلائیں گے تا کہ کسی کی ہنسی محسوس ہی نہ...
  14. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    دوسرے کا کوئی ارادہ نہیں ؟ یا دوسرا روزہ خالی پیٹ رکھنے کا کوئی ارادہ نہیں؟ ہم کوئی بات سیدھے سے سمجھ نہ پائیں تو سمجھ لیجئے گا سر کی چوٹ کا اثر ہے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    جی صحیح کہا۔ لیکن ایک گھنٹے تک لیں گے تا کہ نیند بھی آ جائے ۔
  16. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    آپ نے تو وہ کیا جو ہم تصور بھی نہ کر سکتے تھے۔ (اسے تعریف مت سمجھ لیجئیے گا، آپ نے جلے پہ نمک چھڑکا ہے) تصویر سے اگر گزارہ ہو جاتا تو ہم خود ہی تصویر تلاش کر کے اب تک جلیبیاں دودھ کھا چکے ہوتے۔ اصلی والی کھانی ہیں :desire:
  17. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    نہیں رہا جاتا اب محفل کے بغیر۔۔۔ کل سے آرام کر کر کے بہت بے آرام ہو گئے تو یہاں آ گئے۔ طبیعت ویسی ہی۔ بلکہ کل سے زیادہ درد محسوس ہو رہا ہے آج۔
  18. گُلِ یاسمیں

    قصے ہڈیاں توڑنے کے

    بس تھوڑا تھوڑا اٹک رہا ہے۔۔۔ اب دو دو حادثات سہنے کے بعد اتنا اٹکنا تو بنتا ہے نا سر معصوم کا۔
  19. گُلِ یاسمیں

    قصے ہڈیاں توڑنے کے

    یہ خیال رہے کہ ہم سر پہ چوٹ کھائے بیٹھے ہیں، ایک بار نہیں دو دو بار۔۔۔
Top