نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب بیگمات اودھ کے خطوط

    صفحہ 51 ہوئی جاتی ہیں۔کل فوج کا یہ ارادہ سنا ہے۔ اب تمہیں انصاف کرو۔ پھر بادشاہ اور محلات وغیرہ جتنے کلکتہ میں ہیں زندہ بچیں گے یا سب پھانسی دئیے جائیں گے۔ ایسی سکطنت کو چولہے میں ڈالو، جناب عالیہ نے برہم ہو کر جواب دیا۔معلوم ہوا تم سب ہمارا برا چاہتی ہو۔ بلکہ اس سلطنت کے ہونے سے جلتی ہو۔ غرضیکہ...
  2. گُلِ یاسمیں

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonth...
  3. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    وہی تو۔۔۔۔ اتنا اونچا نام کما لیں گے اے خان۔۔۔ پھر انھیں بچھڑی کونج کے پرانے پرانے میسجز پڑھنے کی بھی فرصت نہ ملے گی اور موبائل بیچارہ بھی اپنی جان بخشی ہونے پہ جھومتا پھرے گا۔ پھر نہ تو اسے بار بار چارجنگ پہ لگانا پڑے گا۔ نہ بجلی کا خرچہ بڑھے گا۔ غور سے سنئیے اے خان۔۔۔ پلو سے باندھ لیجئیے ہمارے...
  4. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    جب پچھلے دنوں آپ نے چونا لگانے کا بتایا۔۔۔ تو اس کے بعد سفر کے دوران ہم نے سڑک کے کنارے لگے درختوں پہ غور کیا۔۔۔۔ تو انھیں بھی لگا ہوا تھا۔ غور کرنے کی نوبت اس لئے پیش آئی کہ سیاہ یا گہرا سرمئی سا رنگ تھا۔۔۔ ہم سفید چونے کی تلاش میں غور کر رہے تھے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    انشاء اللہ۔ پھر اس سے جو منافع ہوا، شتر مرغ کا فارم کھولئے گا۔ وہ زیادہ فائدہ بھی دے گا۔ اور اس سے جو منافع ہوا، اسے خرچ کرنے کا طریقہ ابھی بتا دیں یا منافع آنے کے بعد؟ اصل میں ہم کسی سے قرض لینے کے چکر میں ہیں جس کے لئے شمشاد محترم نے محفل کی کمیٹی بلانے کا وعدہ تو کر لیا لیکن خود کرکٹ دیکھنے...
  6. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    لیکن یہ تو ہم نے بتایا ہی نہیں کہ آج کی شام کی بات کی یا کل کی۔۔۔۔ کل تو مصروفیت بہت۔ ہاں ضرور کریں گے شئیر کسی شام کو۔
  7. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    پہلی بار ہے ، کوئی آخری تو نہیں ہوتے ہوتےہو ہی جانا تجربہ۔۔۔ جیسے ہی سمجھا کہ آپ ماہر ہو گئے، بطخ فارم کھول لیجئیے گا۔
  8. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    ہمیں معلوم تھا کہ آپ سمجھ جائیں گی۔ کیونکہ تبھی تو بھینس ہماری ہو گی نا۔ کل ہی ہم نے پڑھا تھا جس کی لاٹھی اس کی بھینس
  9. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    بھینس رکھی ہوئی انھوں نے؟ کہیں ہمیں ہی اُپلے تھاپنے کا کہہ دیا تو؟؟؟ ہم سوچ رہے کہ ایک لاٹھی خرید ہی لیں اب۔
  10. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    بس آپ ہی کی طرف سے تسلی چاہئیے تھی۔:lol:
  11. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    آپ بھی نا :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: لیکن پلاٹ خریدے گا کون۔۔۔ مہنگائی بہت ہے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    کاش کہ ہمیں ان کی ناراضگی کاڈر نہ ہوتا تو ہم بھی لب کشائی کرتے اس موقعہ پر۔۔۔۔ لیکن رہنے دیتے ہیں کسی اور وقت کے لئے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    تعارف اور تعارف ہمارا ہو بھی کیا

    بہت اچھا کیا۔۔۔ تُسی گریٹ او۔
  14. گُلِ یاسمیں

    تعارف اور تعارف ہمارا ہو بھی کیا

    جی جی افطاری میں ہی کھائیں۔۔۔ مگر کھائیں تو بلا حیل و حجت :)
  15. گُلِ یاسمیں

    تعارف اور تعارف ہمارا ہو بھی کیا

    وہی تو۔۔۔۔ اور چرچل ثانی بنا دیکھے ہی چل دئیے۔ ایسا کیا قصور ہوا ہم سے۔ میٹھا بھی برابر۔۔۔۔ رنگ بھی منسب کھلے کھلے سے۔ اب انھیں کھلا کے دکھائیے تو جانیں۔
  16. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    ارشاد والا نہیں بیان کرنے والا ہے۔ شام کو ان شاء اللہ۔
  17. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    اپنی ڈائری میں جو ہمارے سامنے رکھی ہے اس وقت۔ اور اسے ہم کھونے نہ دیں گے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    واہ زبردست ما شاء اللہ کُٹ کُٹ کرتی آئی مرغی اپنی فوج کو لائی مر غی فوج میں اس کے بچے سارے ننھے منے پیارے پیارے ماں کو اپنی جانتے ہیں وہ بولی بھی پہچانتے ہیں وہ اڑتی ہوئی چیل جو آئی دیکھتے ہی مرغی چلائی چیخ کو سن کر بچے بھاگے کچھ پیچھے کچھ ماں کے آگے بچوں کو سینے سے لگایا سب کو اپنے کو پروں...
  19. گُلِ یاسمیں

    بچپن کی حماقتیں

    سلامت رہئیے اور تا قیامت رہئیے سید عمران آپ سے انسپائیر ہو کر آج ہم نے بھی کچھ لکھا ہے۔ :)
Top