یہاں۔۔۔ لیکن یہ ان کی آپس کی بات چیت ہے۔۔۔ کسی اور کو مت بتائیے گا۔
دماغ کی بات ہو رہی تھی محفل میں ایک پٹھان بھی پیٹھا تھا، ایک شخص بولا، کل میں بازار گیا وہاں دماغ بک رہے تھے، سندھی کا دماغ دس ہزار کا، بلوچی کا دماغ بیس ہزار کا، پنجابی کا دماغ پچاس ہزار کا، پٹھان کا دماغ ایک لاکھ کا، یہ سن...