ہم تو سمجھے تھے کہ آپ ہماری مزاج شناس ہیں۔۔۔۔ لاٹھی تو ہم نے بھینس کے لئے لینی ہے۔ جس کی لاٹھی اس کی بھینس نا۔
اب کسی بیلن ویلن کا ذکر مت کر دیجئیے گا، ہم ہاتھ سے بھی ایسی گول روٹی بناتے ہیں کہ چاند بھی اپنی گولائی پہ شرما جائے۔
کوئی تاریخ بتائی کہ کب چھوڑیں گے چٹکلے تا کہ ہم جوابی کاروائی کے...