میرے والد کی ڈیوٹی بطور ایم ایل سی سپیشلسٹ بہت سال رہی تھی۔ انہوں نے بہت بار ایسی لاشوں کا پوسٹ مارٹم کیا جن کو ہاتھ لگانا تو دور کی بات، کمرے میں جانا تک مشکل تھا۔ کیڑے پڑے ہوتے تھے۔ ابو کہتے ہیں کہ ایسی لاشوں کو ہاتھ لگانا تک دشوار ہوتا تھا، لیکن خاکروب یہی کام کرتا تھا، یعنی چیر پھاڑ اور اب...