آج کے جنگ کے آن لائن ایڈیشن میں لکھا تھا کہ اس مندر کے مہا پجاری کے مطباق یہ شادی ہو چکی ہے۔ ایشوریہ پر مریخ کا سایہ ہے اور اس کے جلدی مرنے کے امکانات ہیں۔ تو اس سے بچنے کے لئے پوجا کی گئی تھی
ایک روسی پاکستانی کو بتا رہا تھا کہ ہمارا ملک اتنا بڑا ہے کہ ٹرین دو دن مسلسل چلتی رہے تو بھی ایک کونے سے دوسرے کونے تک نہیں پہنچتی
پاکستانی (پاکستانی بھائی نہیں) جواب دیتا ہے کہ لو جی، یہ بڑی بات کہی، اتنی سُست ٹرینیں تو ہمارے ہاں بھی پائی جاتی ہیں
پہلے تو میں بقول دوست بھائی، “حریان“ ہوا کہ ڈاکٹر بھیا کا یہ نام ہم سے کیسے پوشیدہ رہا، پھر دوست بھائی ہی طرح بات کو سمجھا کہ واثق صاحب کے والد ہیں تو ابو واثق لکھنا نامناسبت نہیں تھا :D