ایک بات ایک ڈاکخانے پر خط آیا، کہ “موضع بطخ“ کا پتہ درج تھا۔ سارے بڑے پریشان کہ یہ کیا بات ہوئی؟ بہت پوچھ تاچھ کے بعد ایک بہت پرانے ریٹائرڈ اہل کار نے محکمہ کی مدد کی کہ اصل میں یہ خط ڈاکخانہ مرغائی کے لئے ہوگا، جو خط بھیجنے والے نے مرغابی کے ہم قافیہ ہونے سے یاد رکھا ہوگا، اور بعد میں سوائے ہم...