پہلا سردار: تمھیںپتہ ہے کہ میرے ابا کتنے بڑے مستری ہیں؟
دوسرا: نہیں تو
پہلا: سوئیز کینال کا نام سنا ہے کبھی؟ وہ انہوںنے بنائی تھی
دوسرا: اچھا؟ ویسے تمھیں پتہ ہے کہ میرے ابا کتنے بڑے شکاری ہیں؟
پہلا:نہیں
دوسرا: بحرِ مردار کا نام سنا ہے کبھی؟ میرے ابا جی نے اسے مارا تھا