ہمارے بی سی ایس میں ایک مضمون ہے، کیلکولس، پندرہ سو صفحے کی کتاب، حساب کا مضمون ہے۔ تو میری ایک سٹوڈنٹ ہیں، کیلکولس کا پیپر دے کر آئیں تو پوچھا گیا کہ کیسا ہوا پیپر۔ انہوںنے فٹا فٹ سارے سوال، ان کے حل اور جوابات لکھ کر دکھا دئے۔ جب ایک سوال کے بارے میںان سے پوچھا گیا کہ یہ مرحلہ اس طرحکیوں...