شکریہ بھائی جی۔ ایک دن بڑے مزے کا واقعہ ہوا
جب ٹیکن 5 مارکیٹ میں آئی تو میرے ایک دوست نے بہت مشکل سے پہلے دن حاصل کی، لیکن ایک ہفتہ مسلسل کھیلنے کے بعد بھی وہ فائنل مرحلہ نہ پورا کرسکے۔ جِن کزامہ ان کا پسندیدہ کردار تھا اور انہیں اس پر پورا عبور تھا بقول ان کے۔ میں نے پہلی بار دیکھی تھی یہ...