ایک بار ایک چینی صاحب اردو سیکھنے پاکستان آئے۔ تو دو لطیفے ان سے سرزد ہوئے
پہلی بار میزبان سے پوچھا کہ برآمدے کی چھت پر کیلیں کیوں لگا رہے ہیں تو میزبان نے بتایا کہ یہاں بیل (پھولوں والی) کو چڑھانا ہے۔ چینی صاحب حیرت زدگی کے عالم میں بولے کہ بھائی جی، چھت پر بیل (گائے کا میاں) کا کیا کام...