صفحہ141
بےچینی کی رات پہاڑ ہو جاتی ہے ، کاٹے نہیں کٹتی ہے۔
کیا جانتے تھے اسے دن آ جائیں گے شتاب
روتے گزرتیاں ہیں ہمیں راتیں ساریاں
چارپائی تنہائی میں پلنگ بن کر کھائے جاتی ہے۔ خواب میں نیند کا خیال نہیں۔ کھانا پینا ہجر میں حرام ہے حلال نہیں۔؎
مرے جاگنے کے میرے پیارے ستارے شاہد ہیں گواہ شرعی زاہد...