نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    عشق کی گلی

    دیکھا کیسی پکڑی اندر کی بات
  2. گُلِ یاسمیں

    عشق کی گلی

    اونٹ رے اونٹ تیری کون سی کل سیدھی آپ ہی کے لئے کہا گیا ہو گا۔ جب کزن سے ہی شادی کرنی ہے تو اتنا سیاپا کاہے کو ڈالا ہوا ہے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    عشق کی گلی

    بہت شکریہ سیما جی۔
  4. گُلِ یاسمیں

    عشق کی گلی

    نثر کے لئے اپنا دماغ استعمال ہوتا ہے جب کہ شعر تو کسی کا بھی اٹھا کر بندہ کاپی پیسٹ کر سکتا ہے۔ ہے نا اے خان۔
  5. گُلِ یاسمیں

    عشق کی گلی

    سارے محفوظ کر رکھے ہیں نا؟ ایک دیوان تو چھپ ہی جائے گا یا ابھی کمی ہے کچھ۔
  6. گُلِ یاسمیں

    عشق کی گلی

    لو جی اب بیچاری بھی ہو گئی کسی ایک بات پہ ٹکنا بھی ہے یا نہیں
  7. گُلِ یاسمیں

    عشق کی گلی

    اچھا ۔ بہت شکریہ
  8. گُلِ یاسمیں

    عشق کی گلی

    منگنی تو منگنی ہوتی ہے نا۔ زبردستی کی بھی ہوتی لیکن اے خان سے کس لئے ناراضگی چل رہی ہے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    عشق کی گلی

    کیا احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہیں؟
  10. گُلِ یاسمیں

    عشق کی گلی

    معلوم نہیں کب لیکن صوبہ سندھ۔ صوبہ سرحد، صوبہ بلوچستان، صوبہ پنجاب آور صوبہ خیبر پختونخوا شاید ہم غلطی پر ہوں۔ کوئی درست کر دے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    ہاں ہمیں بھی یہی لگ رہا۔۔۔
  12. گُلِ یاسمیں

    عشق کی گلی

    آپ نے پوچھا نہیں ہو گا نا
  13. گُلِ یاسمیں

    عشق کی گلی

    پھر کون سا لفظ صحیح عکاسی کرے گا؟
  14. گُلِ یاسمیں

    عشق کی گلی

    ہم نے بھی تو دوسرے فریق کی بات کی ہے۔ دوبارہ پڑھئیے
  15. گُلِ یاسمیں

    عشق کی گلی

    ایسا مفید مشورہ تو اے خان کو پہلی ناکامی کے بعد کوئی دے دیتا تو اچھا ہوتا۔
  16. گُلِ یاسمیں

    عشق کی گلی

    پانچ صوبے نہیں ہیں پاکستان میں؟
  17. گُلِ یاسمیں

    عشق کی گلی

    اسے تو پتہ تھا نا؟ یا وہ بھی بے خبر تھی اپنی منگنی سے؟
  18. گُلِ یاسمیں

    عشق کی گلی

    جو بے وفائی کرے وہ کاہے کا انسان؟؟؟
  19. گُلِ یاسمیں

    عشق کی گلی

    اتنا کچھ ہوا۔۔۔ شروع سے بتائیے نا۔
  20. گُلِ یاسمیں

    عشق کی گلی

    وہی تو ہم بھی کہہ رہے
Top