صفحہ 121
صاحبات محل خوش و خرم مست و ملنگ اپنا نہ کوئی ہمدرد و دمساز ہے نہ کوئی ہمراز ہے۔ اپنے پیا کی بدولت کنبہ چھوڑا پھر تو اب سب نے ہیہ منہ موڑا بلکہ نام دھرتے ہیں۔ ؎
کوئی کہتا ہے وحشی اور کوئی کہتا ہے دیوانہ
تیری الفت میں مجھ کو لوگ کیا کیا نام دھرتے ہیں
کوئی پُرسانِ حال نہیں۔ بیمار پڑی طبیب...