نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    عشق دی گلی وچوں کوئی کوئی لنگھدا

    شادیوں پہ تو آنا جانا لگا رہتا ہو گا نا۔۔۔ اور دلہنیں ہی سب سے حسین لگ رہی ہوتیں اس وقت۔۔۔ تو کبھی۔۔۔ کہیں۔۔۔ کوئی نیا کٹا تو نہیں کھولا نا وہاں کہ ضد ہی پکڑ لی ہو کہ دوسری والی بارات واپس بھیجو۔میں ہوں نا۔ بس پوچھا ہی ہے۔ :)
  2. گُلِ یاسمیں

    عشق دی گلی وچوں کوئی کوئی لنگھدا

    ہمیں تو شک ہو رہا کہ کہیں نرس ہی تو نہیں نظر میں آ گئی تھی۔ اب بچپن میں تو وہی زیادہ قریب ہو گی نا۔ ہم ایویں تکے لگانے مین کاہے کو اپنی انرجی ویسٹ کریں۔ خود ہی بتا دیں گے اے خان۔ وعدہ کیا ہے انھوں نے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    عشق دی گلی وچوں کوئی کوئی لنگھدا

    تو کیوں نہیں ہو رہی اس کی شادی۔۔۔ کم سے کم آپ کی راہ تو آسان کر دے نا۔
  4. گُلِ یاسمیں

    عشق دی گلی وچوں کوئی کوئی لنگھدا

    ماں باپ کی محبت تو سب کو ملتی ہے۔۔۔ پھر کیوں ترسے؟ یا پھر پیدا ہی عاشق بننے کے لئے ہوئے تھےا " بچپن سے " نے آگہی کے نئے دروازے کھول گئیے ہم پر۔۔۔ تجسس اور بڑھ گیا ہے۔ ذرا جلدی بتائیے تا کہ اگلا سوال کر سکیں۔
  5. گُلِ یاسمیں

    عشق دی گلی وچوں کوئی کوئی لنگھدا

    اوہ۔۔۔ بڑی نازک صورتِ حال ہے پھر تو۔
  6. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    درست کر دیا۔
  7. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آنکھوں کو انتظار کے لمحات سونپ کر نیندیں بھی کوئی لے گیا اپنے سفر کے ساتھ
  8. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہر سمندر کا ایک ساحل ہے ہجر کی رات کا کنارہ نہیں وہ نہیں ملتا اک بار ہمیں اور یہ زندگی دوبارہ نہیں
  9. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مسئلے تو پچھلے سال کے اپنی جگہ رہے سب سوچتے رہے کہ نیا سال آ گیا خوشیاں جو بانٹتا تو کوئی نئی بات تھی گزرا ہوا یہ سال بھی عمریں بڑھا گیا
  10. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اب کے برس کچھ ایسی تدبیر کرتے ہیں مل کے اک شہرِ محبت تعمیر کرتے ہیں خزاں کی اجاڑ شامیں نہ آئیں اگلے سال اس بہار رُت کو زنجیر کرتے ہیں
  11. گُلِ یاسمیں

    دکھوں کی شدتیں ، زخموں کی گہرائی مجھے دے دو۔۔۔مسیحا تم سہی، اذنِ مسیحائی مجھے دے دو

    دکھوں کی شدتیں ، زخموں کی گہرائی مجھے دے دو۔۔۔مسیحا تم سہی، اذنِ مسیحائی مجھے دے دو
  12. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دکھوں کی شدتیں ، زخموں کی گہرائی مجھے دے دو مسیحا تم سہی، اذنِ مسیحائی مجھے دے دو اعتبار ساجد
  13. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وہی تھا رنگ اداسی کا رہگزر جیسا رہا ہے گھر میں بھی عالم وہی سفر جیسا محسن نقوی
  14. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آدمی میں بھی ہوں آدمی کی طرح جی رہا ہوں مگر بے کسی کی طرح ہر قدم پر لہو کا تعاقب کرے موت وحشت زدہ اونٹنی کی طرح منصور آفاق
  15. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اُس کو پانے کی اب جستجو بھی نہیں، جستجو کیا کریں آرزو بھی نہیں شوقِ آوارگی بول جائیں کدھر، ہو گئے در بہ در، زندگی اور میں عرفان ستار
  16. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    چلے کہ ایک نظر تیری بزم دیکھ آئیں یہاں جو آئے تو بے اختیار بیٹھ گئے
  17. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    رات بھر دل میں غُل مچاتی ہے آرزو کوئی سرپھری میری میری آنکھوں میں آکے بیٹھ گیا شامِ فرقت اجاڑ دی میری عرفان ستار
  18. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دل میں اب کوئی آرزو ہی نہیں یعنی تکمیل ہو گئی میری
  19. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اے موت تو ہی آ کے قصہ تمام کر دے ہم زندگی کے ہاتھوں قسطوں میں مر رہے ہیں
Top