نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    عشق دی گلی وچوں کوئی کوئی لنگھدا

    اے خان ۔۔۔ جس رفتار سے آپ نے دوسری سینچری شروع کی ہوئی ہے ہمیں تو یقین ہوتا جا رہا ہے کہ آپ اپنے دل سے ہی تنگ آئے ہوئے ہیں ورنہ یوں ہر آتی جاتی ۔۔۔ مطلب کہ سب کے لئے تو نہیں جاگتا ہو گا نا عشق توسوچتے ہوں گے کہ آیا ہوں تنگ اس دل وحشی مزاج سے دے دوں اگر حسین کوئی دلربا ملے
  2. گُلِ یاسمیں

    عشق دی گلی وچوں کوئی کوئی لنگھدا

    ہمارے ابا نہیں ہیں اس دنیا میں۔۔ ورنہ ہم نے یہی سمجھنا تھا کہ ہماری چوٹوں کو بھی آپ مشکوک سمجھ رہے ہیں :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: یہ بھائیوں والے سوال کی باری بھی آنے والی ہے ابھی اے خان گنتی یاد کر رہے ہیں...
  3. گُلِ یاسمیں

    عشق دی گلی وچوں کوئی کوئی لنگھدا

    سانس لینے رُکے ہیں یا کوئی اور بات ہے؟ کیا اس بار سوچ سمجھ کر پلاننگ کے ساتھ کریں گے؟
  4. گُلِ یاسمیں

    عشق دی گلی وچوں کوئی کوئی لنگھدا

    شعر کو تو ہم نے سنجیدہ ہی لیا ہے لیکن ترسائے جانے والی بات کیسے آپ پر فٹ ہوئی بھلا؟
  5. گُلِ یاسمیں

    عشق دی گلی وچوں کوئی کوئی لنگھدا

    تھوڑا تفصیل سے بتائیے نا ہوا کیا تھا؟ اور تیسری کا کیوں نہیں سوچا؟
  6. گُلِ یاسمیں

    عشق دی گلی وچوں کوئی کوئی لنگھدا

    تو کیا اسی لئے انّے واہ محبتیں پیار اور عشق کئے جا رہے ہیں بنا دیکھے ، سوچے اور سمجھے۔ کبھی ایسا نہیں ہوتا کہ اتنا ہی دیکھ لیں کہ آخر سامنے والی میں کیا خوبی ہے۔ یا بس دل ہتھیلی پہ لئے پھرتے رہتے ہیں جو بھی سامنے آ گئی۔
  7. گُلِ یاسمیں

    عشق دی گلی وچوں کوئی کوئی لنگھدا

    اے خان تو کہیں رُک ہی نہیں رہے ہیں لگتا نہیں کہ کوئی مشورہ انھیں سمجھ آئے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    عشق دی گلی وچوں کوئی کوئی لنگھدا

    اے خان بھی ہنس راج ہنس بن جائیں گے ایک دن
  9. گُلِ یاسمیں

    عشق دی گلی وچوں کوئی کوئی لنگھدا

    آپ پوری گلی ہی لے لیجئیے عشق کی گلی :laughing::laughing::laughing::laughing::laughing::laughing::laughing:
  10. گُلِ یاسمیں

    عشق دی گلی وچوں کوئی کوئی لنگھدا

    ہیں ہیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔ کبھی بھی نہیں؟ پھر تو 100 ہم نے بہت کم نمبر بولا تھا۔ ایک صفر اور لگانا چاہئیے تھا۔ اوپر سے قسم بھی اٹھا رہے ہیں کہ نہیں ایسا کبھی نہیں ہوا کہ دل نے منع کیا ہو۔ :rollingonthefloor::daydreaming::daydreaming:
  11. گُلِ یاسمیں

    عشق دی گلی وچوں کوئی کوئی لنگھدا

    ہاں جی۔ دوسرا تذکرہ ان کے نماز کے لئے جانے سے پہلے والا تھا۔
  12. گُلِ یاسمیں

    عشق دی گلی وچوں کوئی کوئی لنگھدا

    ہاں ایسا بھی ہو سکتا ہے۔ پھر تو ہمیں 100 میں سے 10 تفریق کرنے کی بجائے جمع کرنا چاہئیے تھا۔ 110 ہوں گی پھر؟
  13. گُلِ یاسمیں

    عشق دی گلی وچوں کوئی کوئی لنگھدا

    چونکہ آپ کی نظر میں پیار ، محبت اور عشق سب ایک ہے تو ذرا بتائیے تو کہ تینوں صورتوں میں ایک جیسا حال ہوا آپ کا؟ اور آخر کیا بات ہے جو آپ کو اتنا ثابت قدم رکھے ہویے ہے اس راہ میں؟ ایک بات اور کبھی ایک ہی وقت میں دو وارداتیں بھی کی ہیں؟
  14. گُلِ یاسمیں

    عشق دی گلی وچوں کوئی کوئی لنگھدا

    اب تو ہمیں لگ رہا کہ اے خان کے لئے ہی وہ گانا بنا تھا جب بھی میں کوئی لڑکی دیکھوں میرا دل دیوانہ بولے ان کے ارادے تو انھیں بہت دور تک لے کر جائیں گے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    عشق دی گلی وچوں کوئی کوئی لنگھدا

    بچہ کھوہ سے نکل کر کھائی کی طرف جا رہا ہے اور آپ شاباش دے رہے ہیں۔ شاباش ہے بھئی شاباش۔ :rollingonthefloor:
  16. گُلِ یاسمیں

    عشق دی گلی وچوں کوئی کوئی لنگھدا

    پتہ نہیں یہ آخر کس کو کہہ رہے ہیں آپ آخر۔ یاد آتی ہے تو یاد کیا کریں اسے۔ لیکن آپ تو اگے بھی ارادہ باندھے بیٹھے ہیں۔
  17. گُلِ یاسمیں

    عشق دی گلی وچوں کوئی کوئی لنگھدا

    اے خان پہلے ان کا جواب دے دیں پھر اگلے سوال کی طرف آتے ہیں۔
  18. گُلِ یاسمیں

    عشق دی گلی وچوں کوئی کوئی لنگھدا

    ارادتاً نہیں تو عادتاً بھی کہا جا سکتا ہے۔
Top