نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    عشق دی گلی وچوں کوئی کوئی لنگھدا

    چلیں اب تو مل گیا نا ٹیگ اور آپ تشریف بھی لے آئے۔ لیکن یہ جواب گول کرنے والی بات ٹھیک نہیں ہے جب تک کوئی معقول بہانہ آپ کے پاس نہ ہو۔
  2. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف طالش حسین طور

    اردو محفل فورم میں خوش آمدید
  3. گُلِ یاسمیں

    عشق دی گلی وچوں کوئی کوئی لنگھدا

    سید عاطف علی بھائی آپ نے اے خان کو دیکھا کہیں۔۔۔ پتہ نہیں کہاں چھپتے پھر رہے ہیں آج۔
  4. گُلِ یاسمیں

    لائبریری کی نئی کتاب کا چناؤ

    ایک ننھی سی جان کے لئے اتنے سارے لوڈ۔۔۔ وہ بھی جن کے بارے ابھی آپ لا علم ہیں۔ بس دعا کیجئیے ہماری صحت کے لئے ورنہ ہم سستی کے سارے ریکارڈ توڑ دیں گے۔ ابھی تو ہم سحر بنگال سے نمٹ رہے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    لائبریری کی نئی کتاب کا چناؤ

    السلام علیکم سحرِ بنگال ۔ گفتگو دھاگہ کے لئے گوگل ڈاکس مہیا کر دیجئیے۔ محب علوی محمد شعیب
  6. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں (ا)

    کام میں تو ہر وقت لگے رہتے ہیں۔ :) کبھی کچن کبھی گارڈن کبھی محفل
  7. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں (نمبر 2۔۔۔ 28 اپریل)

    خوش رہو تے دعاواں وچہ یاد رکھو۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں (ا)

    ایہہ تے چنگی گل ہوئی فیر۔ جیوندے رہو۔
  9. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    وہ تو ہاتھوں کی میل ہوتے ہیں۔۔۔ ان کی فکر کیوں کرنا :D
  10. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں (ا)

    تو آپ مانتے ہیں نا کہ ہم نے بنائے یہ سویٹر؟ بھالو نے بنائے ہوتے تو یہ جو اس کی گود میں پڑا تین ماہ سے، اب تک ختم نہ ہو گیا ہوتا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    دونوں ایک دوسرے سے مشروط کر دیجئیے نا۔۔۔ اس میں کیا ہاتھی گھوڑے لگتے ہیں
  12. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں (ا)

    آپ یہ تصور کر لیجئیے کہ ان کے پاؤں میں مہندی لگی ہے آنے جانے کے قابل نہیں ہیں چوٹ لکھتے تو چوٹیں یاد آتی رہتیں۔ اتنا بھی خیال نہیں کہ ہمیں پھر سے گھاس کاٹنے بھیج رہے ہیں۔
  13. گُلِ یاسمیں

    عشق دی گلی وچوں کوئی کوئی لنگھدا

    ہزاروں لاکھوں انسانوں میں چند ایک ایسے ہوتے ہیں جو دل کے ہاتھوں پوری طرح برباد ہو جاتے ہیں۔ پھر ان کے دل کی تمام امنگیں جیسے دل میں دب کر رہ جاتی ہیں۔ انھیں کسی خوشی، کسی ساتھی کی ضرورت نہیں رہتی۔ یا پھر وہ اپنے آپ میں مست ہو کر دنیا کی ریاکاریوں سے نجات پا لیتے ہیں۔ لیکن کوئی ایک ایسا جری بھی...
  14. گُلِ یاسمیں

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    چوٹ تو واقعی چوٹی کی ہے مگر واقعہ تھوڑا زیادہ ہی فنی ہو گیا تھا۔
  15. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    ہمارا؟؟؟؟؟؟ بہت جلدی ہے کیا ایک محفلین کو کم کرنے کی؟
  16. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    اچھا نا۔۔۔ سامنے والے کو بچا کر سائیڈ کی دیوار سے ٹکرا دیں گے۔۔ اب خوش نا؟ بچا دیا نا آپ کا سر۔ اب تو بن جائے گا نا آنے کا ارادہ :D
  17. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    اب دل پہ نہیں لینا دماغ والی بات کو۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  18. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    آپ کہنا چاہ رہے ہیں کہ انھوں نے جلتی پہ تیل ڈالا ہے؟؟؟
  19. گُلِ یاسمیں

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    :jump: ان واقعات کو تمام جزئیات کے ساتھ مت پوچھئیے گا۔۔۔ ہماری ہنسی نہیں رُکے گی اور درد بڑھ جائے گا۔
Top