بہت خوبصورت ، متاثر کن تحریر۔
اتنے سارے احساسات کو بہت خوبصورتی سے ایک مختصر سی تحریر میں سمو دیا ہے۔
ہنسایا بھی جب رقعہ بازی کو بدنام زمانہ کھیل کا نام دیا ۔ اور آنکھوں میں آنسو بھی آئے پہلوان جی کے بارے پڑھتے ہوئے، ان کے جیت پانے کا جذبہ واقعی انھیں جِتا گیا۔
جو کام آپ کے بھائی نے فون کال پر...