نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں (ا)

    ہم نے تو کبھی اپنا پرایا کی بات نہیں کی۔ صرف یہی بات تو نہیں نا۔
  2. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    کیا مطلب کوئی بات نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسا اگر ہم کہتے تو کوئی بات بھی تھی۔ آپ کو کہنا چاہئیے تھا کہ غلطی سے مسٹیک کر دی۔
  3. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    تو پتہ کر لینا تھا نا
  4. گُلِ یاسمیں

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    اضافہ ہی ہوا۔۔۔ اس کے بعد دو بار اور ۔۔۔ ایک چوٹ پھر سے سر پر۔ لیکن عادت ہوتی جا رہی ہے درد کی۔
  5. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    اب یہ ہوا کہ ہمارے نام کے ساتھ بطخ ۔۔۔۔۔۔۔۔ :mad3::mad3::mad3::mad3:
  6. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    تیاری کریں پھر آنے کی اچھی تیمارداری کے لئے۔ آپ کے آتے ہی سر ٹکرا دیں گے جو بھی سامنے ہوا :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  7. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    :sad::sad::sad::sad::sad::sad::sad::sad::sad::sad:
  8. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    لیکن اب ایسا نہیں ہو گا۔۔۔
  9. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    تھوڑی سپیس تو دیتے ہمارے نام اور بطخ میں :beat-up:
  10. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    تیمارداری اپنے ذمہ لیتے ہیں آپ تو یہ بھی کر گزرتے ہیں۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں (ا)

    تو آ کر اپنی آنکھوں سے دیکھ کر اپنے شک کو دور کر لیجئیے نا :(
  12. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    لازمی وہ گانا سن رہے ہوں گے دھک دھک کرنے لگا
  13. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    اف۔۔۔ وہ لوہے کو کسی شکل میں ڈھالنے یا دہرا کرنے کے لئے کیا جاتا ہت۔ مضبوط تووہ پہلے سے ہوتا ہے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں (ا)

    ہماری نہیں اس بھالو کی بات ہو رہی ہے۔ اس نے یہ سویٹر مکمل کر نا ہے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں (نمبر 2۔۔۔ 28 اپریل)

    شکر ہے کہ بیچ میں آف لکھ دیا ورنہ ہم نے تو شہر کا رُخ کر لینا تھا
  16. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    آج تو کچھ بہتر ہے یا لگ رہی ہے لیکن اب کیا ہم مضبوطی حاصل کرنے کے لئے سر کو ٹکراتے رہیں؟
  17. گُلِ یاسمیں

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    جرمنی سے آئے تھے، وہاں آم نہیں لگتے۔ سندھڑی ۔سرولی اینڈ دسہری یہاں بھی آ جائیں گے ان شاءاللہ بس ایک ڈیڑھ مہینہ ہے بیچ میں۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمارے پاس کپ ہیں نا اور بھی تو چائے پینا کیسے چھوڑ سکتے ہیں۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں (ا)

    وہ تو ہم کرتے ہیں نا
Top