نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    افسانہ ء نادر جہاں۔۔ گفتگو دھاگہ

    کُل صفحات۔۔۔۔ : 508 تقسیم شدہ صفحات :508 مکمل۔۔۔۔۔۔۔۔: 55 کام مکمل ہوا۔۔۔: 10،82 فیصد
  2. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب افسانہء نادر جہاں

    ریختہ صفحہ 51 میری مرضی کے خلاف ہوئی تو پھر میری بھی برائیوں کی کوئی حد نہ ہو گی۔یہ کہہ کر اماں جان کو بلایا اور کہا کہ میں نے سرف تمہاری وجہ سے یہ شق (کہ محل سے کہیں نہ جانا) لگا دی کہ تم روتے روتے جان دے دو گی ورنہ مجھے ہرگز ہرگز ان کا رہنا گوارا نہیں۔ تم اسی وقت ان کو جامن والی حویلی میں بھیج...
  3. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب افسانہء نادر جہاں

    ریختہ صفحہ 46 ہیں۔ جلدی سے اٹھ کر سلام کیا انھوں نے مجھے گلے سے لگا کر کرتا ہٹایا اور میرے سارے بدن کے نشان دیکھے۔ پھر آبدیدہ ہو کر کہا کہ کیوں طاہرہ بیوی ہم نے تم سے کیسا کیسا پوچھا قسم تک دی۔ مگر تم نے ان بلاؤں کے ظلم کا ہم سے ذکر تک نہ کیا۔ دیکھو خود بخود ہم پر سارا حال کھل گیا۔ نواب دولہا...
  4. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب افسانہء نادر جہاں

    ریختہ صفحہ 41 انھیں بہت غصہ آیا ہوا ہے۔ خداوندا کیا تدبیر کروں کیونکر یہ راز نہ کھلے۔ اسی ادھیڑ بن میں ایسی محو ہوئی کہ بابا جان کے پہلو میں ہونے اور ان کے جاگنے کا بالکل خیال نہ رہا۔ بھرائی ہوئی آواز اور ڈرے ہوئے لہجے میں ایک ایک کا نام لے کر خدا سے اس کی سفارش کرنے لگی کہ چنچل کو بچانا، رنگیلی...
  5. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب افسانہء نادر جہاں

    ریختہ صفحہ 36 تو مرچوں کا پانی ڈال دو۔ پانچویں پیاز کی گٹھی لے کر ملتی ہوئی دوڑی کہ آنکھوں میں عرق چھوڑ دے۔ ایک بیچ میں آ کر بولی کہا اے اب جانے بھی دو۔ اب وہ اپنے باپ کے ساتھ چلی جائے گی۔ تم خفا نہ ہو۔ اس وقت ایک ماما نے کہا کہ ارےتوبہ کرو توبہ۔ کیوں بیچاری کو مصیبت میں ڈال رکھا ہے۔ لاؤ مجھے دو...
  6. گُلِ یاسمیں

    افسانہ ء نادر جہاں۔۔ گفتگو دھاگہ

    نہیں بالکل بھی نہیں۔ آپ دوسرے لوگوں سے دوسری کتاب شروع کروائیے، ہم اسے ختم کر کے ان کی مدد کے لئے آتے ہیں ان شاء اللہ
  7. گُلِ یاسمیں

    میرے پسندیدہ اشعار

    کتنے انجان ہیں کیا سادگی سے پوچھتے ہیں کہیے کیا میری کسی بات پہ رونا آیا سیف الدین سیف
  8. گُلِ یاسمیں

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    ہم کو تو گردش حالات پہ رونا آیا رونے والے تجھے کس بات پہ رونا آیا سیف الدین سیف
  9. گُلِ یاسمیں

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    جن کے ہونے کی تسلی سے خوشی ہوتی تھی درد چمکا تو وہ غمخوار بہت یاد آئے
  10. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    کیا معلوم انھوں نے پولیس سے بچنا زیادہ ضروری سمجھا ہو۔
  11. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    ڈاکوؤں کا؟
  12. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    ہمارا ایک اور سوال ہے۔ اگر ڈاکو پولیس سے بچنے کے لئے بینک سے لوٹا ہوا روپیہ آپ کی گاڑی میں چھپا دیں تو آپ کیا کریں گے؟
  13. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    اچھا ہوا کہ ہم نے آپ کا سبق ابھی دماغ میں نہیں بٹھایا تھا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    واہ جی کیا خوب جملہ بنایا۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ترے حوالے سے

    بہت خوبصورت نظم اور حوالے۔ خدا کرے زورِ قلم اور زیادہ
  16. گُلِ یاسمیں

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    ماضی والا حسرت ۔۔۔ انگریزی سے اردو میں حسرت تبدیل ہونے میں ماضی تو ہو گیا لیکن فی الحال ماضی قریب ہے۔ اس سے پہلے کہ ماضی بعید بنے، واہس انگریزی میں کروا لیجئے نا تبدیل۔
  17. گُلِ یاسمیں

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    لگتا ہے کہ بہت مصروف ہیں وہ آج کل
  18. گُلِ یاسمیں

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    لگتا ہے کہ صبح سے آئینہ نہیں دیکھا ہو گا
  19. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد عیدالفطر کی مبارک باد قبول کریں

    گھڑی۔۔۔ جو بتا رہی ہے کہ عید آ کر چلی گئی بھائی
  20. گُلِ یاسمیں

    افسانہ ء نادر جہاں۔۔ گفتگو دھاگہ

    کُل صفحات۔۔۔۔ : 508 تقسیم شدہ صفحات :508 مکمل۔۔۔۔۔۔۔۔: 35 کام مکمل ہوا۔۔۔: 6،88 فیصد
Top