ریختہ صفحہ 56
پڑھانے سے نابر نہیں مگر اپنی محنت بیچوں گی نہیں۔ بیچاری آسودہ و اسودہ تو خاک نہیں۔ مُل دل کی بڑی غنی ہیں۔ میں چلتے چلتے کہہ آئی ہوں کہ آپ کے کہنے کے بر موجب حضور راضی ہو جائیں اور میں بلواؤں تو چلی ائیے گا۔ انھوں نے وعدہ تو کر لیا ہے اور میں انھیں جھوٹا بھی نہیں جانتی مگر جب یہاں آ...