ترجمہ تو ہمیں آتا ہے۔ آپ نے لڑی اس لئے شروع کی ہے کہ ایک محفلین ایک مصرع لکھے اور دوسرا آ کر اس کا دوسرا مصرعہ لکھے گا۔
ہم نے اپنے حصے کا کام کر دیا۔ اب جب شعر مکمل ہو گیا کسی اور کے ہاتھوں تو بتا دیجئے گا،
ویسے آپ کو مینشن کرنا چاہئیے تھا کہ اردو میں لکھنا ہے۔ اب ہم ٹہرے پنجابی۔۔۔۔ سوچتے بھی...