اللہ پاک کی رحمتیں بہت بڑی ہیں۔ انھیں سے استفادہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور اداسی سر جھکائے اپنے راستے پہ چل دیتی ہے۔ حاوی نہیں ہو پاتی۔ اداس ہونا اپنے بس میں نہیں ہوتا، کبھی کبھی ہمارے احساسات قدرے گھائل ہوتے ہیں تو کسی یاد کی ایک ہلکی سی چبھن اس دور میں اس وقت میں لے جاتی ہے جو کبھی نہیں لوٹ کر...