پورا نہیں آتا۔ کیونکہ اسپیشلی ہم کبھی گانے نہیں سنتے۔ کوئی دوسرا سن رہا ہو اور کوئی بول اچھا لگے تو ضرور سن لیتے ہیں۔
ایسے ہی ایک مہدی حسن کا
اک حسن کی دیوی سے مجھے پیار ہوا تھا
اور ایک وہ
لنگھ آ جا پتن چناں دا او یار لنگھ آ جا
اصل موسیقی تو یہی ہے۔ آج کل تو اوٹ پٹانگ سے ہیں۔
درست کہا۔ سمجھ...