نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    کاش مرغوں سے ہی کوئی سبق لے لیا کرے۔:)
  2. گُلِ یاسمیں

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    کبھی کبھی اداسی میں چائے کا گرم گرم کپ ہاتھ میں لیں اور آہستہ آہستہ اسے پیتے ہوئے سوچیں کہ آخر اداس ہونے کی کوئی وجہ بھی تو ہو۔ کوئی اداسی باقی نہیں رہے گی، سوچیں نئی سمت چل نکلیں گی۔
  3. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    مرغوں کی تھوڑی نا سینسر ہوتیں۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ٹیگ والی گپ شپ

    ان ہی کے کہنے پر؟ تبھی تو ہم بھی حیران پریشان کہ خان بھائی آخر غائب کہاں ہو گئے اچانک۔ بس ایک بات سچی سچی بتائیے گا کہ دورانِ اعتکاف ان سے رابطے میں رہے یا ان کے ایک بار کہے کو ہی کافی جان کر تمام مدتِ اعتکاف پوری کی؟ کیونکہ جس حساب سے خوش ہیں، دال کالی کالی دکھ رہی ہے بھائی۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ٹیگ والی گپ شپ

    کہاں تو ہجر کے دکھ تھے اور کہاں چاند کے کافی دیر رہنے کا ذکر۔ ان سب باتوں سے ہم کیا نتیجہ نکالیں خان بھائی۔ کیا وہ میکے آئی ہوئی ہیں عید کرنے؟ یا یہ کوئی نیا چاند ہے؟
  6. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    لیکن یہ تو باکسنگ کر رہے۔۔۔ چونچیں تو انھوں نے بھی نہیں لڑائیں کرونا کی احتیاطی تدابیر کو مد نظر رکھتے ہوئے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    جی بالکل باہمی محبتوں کے سہارے وقت کاٹنا بھی آسان ہو جاتا ہے اور محبت تو بڑھتی بڑھتی ہے۔ دوسر بچوں کو بھی بہت کچھ سیکھنے کا موقع مل جاتا ہے جو صرف عمل سے ہی سکھایا جا سکتا ہے ، کہنے سے نہیں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    جی بھائی۔ اگرچہ دماغ تو ٹھکانے پر ہی ہے لیکن پھر بھی ابنارمل ہی کہلائے جانے کے مستحق ہیں ابھی۔ اب تو اپنا بازو اپنے ہی گلے سے لگائے بیٹھے ہیں۔ :cry:
  9. گُلِ یاسمیں

    ٹیگ والی گپ شپ

    کیا یہ ان وہی ہیں جن کی شادی ہو چکی ہے اور ابھی بھی وہ آپ کو فون کر کے برا بھلا کہتی ہیں یا کوئی نئی والی ہیں؟
  10. گُلِ یاسمیں

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    بندہ کوشش کرے تو سمجھ بھی سکتا ہے :rollingonthefloor:
  11. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    لیکن مرغے تو لڑائی میں چونچیں استعمال کرتے ہیں نا کہ عنق سے عنق ٹکراتے ہیں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    عید کا پہلا دن کل تھا نا۔۔۔ الحمد للہ ایسا گزرا کہ جیسا اس سے پہلے کبھی نہ گزرا تھا۔ ہر سال عید ہماری طرف منانے کا رواج پچھلے کئی سالوں سے چل پڑا ہے۔ اس کی ایک وجہ تو ہم خود ہیں جو پہلی افطاری پہ ہی یہ آفر کھلے دن سے سامنے رکھ دیتے ہیں تا کہ اگر بھائی لوگوں نے سسرالی رشتہ داروں سے ملنا ملانا ہو...
  13. گُلِ یاسمیں

    چاند نظر آ گیا ہے۔

    آسمان پر چلا گیا کیا؟ مطلب کہ ہمارا اخروٹ کا درخت آزاد ہے اب
  14. گُلِ یاسمیں

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    خوشی میں کیوں نہیں سن سکتے بھلا۔۔۔ خوشی تو دل کو سکون ملنے کا نام ہے۔ اور کبھی کبھار اداس الفاظ بھی سکھ دینے کا باعث بن جاتے ہیں۔ آپ نہیں سمجھیں گے۔ جس تن لگیاں او ہی جانے
  15. گُلِ یاسمیں

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    ماشاء اللہ اللہ پاک خیر و عافیت کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرمائیں آمین۔
  16. گُلِ یاسمیں

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    انھیں سننا ہماری اپنے خلاف انتقامی کاروائی ہوتی ہے۔۔(سمجھا کریں نا) ہم نصرت فتح علی خان کو خوشی اور اداسی دونوں میں سننا پسند کرتے ہیں۔
  17. گُلِ یاسمیں

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    ماشاء اللہ بہت زبردست۔ اللہ پاک زندگی کی تمام خوشیوں سے نوازیں اور نیک نصیب فرمائیں۔ آمین عید کے ملبوسات عید کی خوشی کو دوبالا کرتے ہیں۔
  18. گُلِ یاسمیں

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    ابھی تو صبح ہوئی۔ آٹھ بجنے والے صبح کے۔ باقی دن کا معلوم نہیں کیسا گزرے گا
  19. گُلِ یاسمیں

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    ہم سوچ رہے ہیں کہ جب دونوں کام ایک ساتھ کئے جا سکتے ہیں تو پھر ناشتہ کرتے ہوئے بندہ کیوں نہیں سوچتا۔
  20. گُلِ یاسمیں

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    ہم اگر کبھی موسیقی سننے والا فارمولا آزمائیں تو ہم چاچا عطا اللہ کو سنتے ہیں اور اونچی آواز میں سنتے ہیں۔ اور سوچتے ہے کہ اداسی نے ان کا کچھ نہیں بگاڑا، ہمارا کیا بگاڑے گی۔ واپس خوش باش۔
Top