نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب افسانہء نادر جہاں

    ریختہ صفحہ 31 جس کو خدا نے تھوڑی سی بھی عقل دی ہےوہ کہہ سکتا ہے کہ جب کھانا پینا، مرض صحت، موت زیست اس کے قبضہء قدرت میں ہے تو اولاد سی شے یا اس کے اسباب کی درستی اور سامان کیوں کسی کے ہاتھ میں دے گا۔ ہم نے تمہارے یہاں اولاد ہونے میں کوئی کوتاہی کی؟ یا تمہاری ماں نے کچھ اٹھا رکھا؟ نواب دولہا...
  2. گُلِ یاسمیں

    افسانہ ء نادر جہاں۔۔ گفتگو دھاگہ

    کُل صفحات۔۔۔۔ : 508 تقسیم شدہ صفحات :508 مکمل۔۔۔۔۔۔۔۔: 30 کام مکمل ہوا۔۔۔: 5،90 فیصد
  3. گُلِ یاسمیں

    پہاڑوں سے سمندر تک 400 میل سائیکلنگ

    ضرور کیا کیجئیے آپ ٹریک سائکلنگ۔ ہم نے منع تھوڑی کیا۔
  4. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب افسانہء نادر جہاں

    ریختہ صفحہ 26 کروا ڈالی۔ ( چار برس کے بچے کو بات بخوبی یاد رہتی ہے) ان کے اس کہنے سے رحیم بخش نے جو کچھ کہا وہ میں اوپر لکھ چکی ہوں ۔ رحیم بخش دادا جان کے وقت کا چیلا تھا اور کبھی جھوٹ نہ بولتا تھا۔ اباجان کو اور زیادہ رنج ہوا یہ خبر سن کر کہا کہ افسوس دیکھئے کیا شکل پڑی ہے۔ ہم آٹھ پہر گھر میں...
  5. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب افسانہء نادر جہاں

    ریختہ صفحہ 21 کے ساتھ لکھا ہے جو سچ ہونے کے علاوہ مختصر و بامزا ہے خدا میری اس تالیف کو تصنیف کا مرتبہ دے اور تم سب کا دستور العمل کرے۔ اے میری منہ بولی بہنو! لو یہ نیا جوڑا پہنو۔ تمہارے کپڑے پرانے اور میلے ہی نہیں ہو گئے بلکہ داغ پڑنے سے کچھ نجس بھی معلوم ہوتے ہیں۔ انھیں گھس پس کے اترنے دو۔ اور...
  6. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب افسانہء نادر جہاں

    ریختہ صفحہ 16 انقلاب سے روز خبر لیتا ہے۔ ہر روز ایک نیا دن سامنے آتا ہے اور طرح طرح کے گرم و سرد دکھا جاتا ہے۔ کبھی کالی ڈراؤنی کبھی تاروں بھری سہانی رات ہے کبھی مہتاب کی چاندنی بچھی ہے کبھی برسات کی ظلمات ہے کبھی غسل میت کبھی برات کے لئے نہانا دھونا ہے کبھی شادی کا ہنسنا کبھی ماتم میں رونا ہے...
  7. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب افسانہء نادر جہاں

    ریختہ صفحہ 12 بسم اللہ الرحمن الرحیم خدائے پاک کی حمدرسول مقبو ل کی نعت آلؔ اطہار کی منقبت اصحاؔب اکبار کی تعریف یہ چاروں ایسے مشکل کام ہیں کہ بڑے بڑے عالم فاضل حیران و سرگرداں رہے ۔ ان میں سے ایک کو بھی شمہ بھر نہ ادا کر سکے۔ نادان کے نادان رہے۔ میں تو عورت ما فی ناقص العقل ہونے کے علاوہ بالکل...
  8. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب افسانہء نادر جہاں

    ریختہ صفحہ 8 (ز) زبان سے پھول جھڑنا۔۔۔غیر مناسب کلام، ؟؟؟؟ کے کلمے (س) سگی یا سگا۔۔۔"س"مفتوح حقیقی بہن بھائی وغیرہ۔ سوت۔۔۔ "س" مفتوح ۔ اپنے شوہر کی جورو۔ سُن گُن لینا۔۔۔"س" اور "گ" مضموم، بھید یا خبر چھپ کر لینا سماندھانی۔۔۔"س"، "م" ، "د" مفتوح آہستگی یا بے گھبراہٹ کے کام کرنا (ش) شُد بُد۔۔۔"ش"...
  9. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب افسانہء نادر جہاں

    ریختہ صفحہ 3 فرہنگ افسانہ ء نادر جہاں واسطے آگاہی عام کے وہ چند لغات اردو مع معانی لکھے جاتے ہیں جو اور اور شہروں میں دوسری طرح پر بولے جاتے ہیں یا نہیں بولے جاتےیا غیر مانوس ہیں۔ (الف) الغاروں۔۔۔ ڈھیروں اینچ پینچ۔۔۔کاواک اکلوتا۔۔۔ اکیلا بچہ انّا۔۔۔ دودھ پلانے والی اُورچھور۔۔۔ حد ، انتہا...
  10. گُلِ یاسمیں

    تاسف انکل سرگم وفات پاگئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  11. گُلِ یاسمیں

    پہاڑوں سے سمندر تک 400 میل سائیکلنگ

    نہیں۔ہمارا سائیکل سے واسطہ بس گھر کی حد تک ہے
  12. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد عیدالفطر کی مبارک باد قبول کریں

    آپ کو بھی بہت بہت عید مبارک ہمیشہ خوش رہیں آمین
  13. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    اگر ایسا کچھ ہوا ہے تو اگلی بار خیال رکھیں گے۔ ارادتاً کچھ نہیں بولا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    غلط فہمی ہے آپ کی یہ تو۔
  15. گُلِ یاسمیں

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    اللہ پاک کرم کا معاملہ فرمائیں آمین
  16. گُلِ یاسمیں

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    جی ۔۔ اور اسی لئے اپنے صوفے کو بھی بیچاروں کی لسٹ میں شامل رکھا۔
  17. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    کہاں ہے یہ داستان۔ ربط دیجئیے ذرا۔
  18. گُلِ یاسمیں

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    بارڈر پر پیش آئی ہوتیں تو ہمیں بھی شاید تشویش ہوتی ہلکی سی کہ اب گھر کیسے پہنچا جائے۔ لیکن شکر کہ ذاتی گھر میں پیش آئیں۔
Top