عید کا تیسرا دن۔۔۔ جو صحیح معنوں میں عید ہی ہو گا کیونکہ ایک چھت کے نیچے اکٹھے ہوں گے۔
سیما علی جی ہماری کوئی تدبیر کارگر نہ ہوئی وہاں وہاں عید منانے کی۔ عید یہاں ہی ہو گی، البتہ ہم صرف سویٹس کی ذمہ داری اپنے اوپر لینے کے ذمہ دار ہیں۔ دعا کیجئیے گا۔
وعلیکم السلام وسیم بھائی
جی آیاں نوں ۔
زندہ دلانِ شہر کا بندہ خود کو بے ہنر بولے تو پھر تو ہم جیسے نالائقوں کے لئے بےبےہنر کہلانا ہی بچتا ہے۔
ہم نے صحیح کہا نا عبدالقیوم چوہدری بھائی
اچھا نا۔۔
یوں سمجھئے کہ پولیس والا اکیلا ہی تھا۔ اور وہ بھاگتے ہوئے ڈاکو کے پیچھے چلا گیا ہے۔ یا پھر اس کی ناک زکام کی وجہ سے بند ہے۔ اور اسے کسی بھی طرح آپ کی گاڑی میں پیسوں کی موجودگی کا علم نہیں ہے۔
اس کے لئے آپ سرخ مرچ پاؤڈر کا بھی استعمال کر سکتے ہیں ۔ بس یہ خیال رہے کہ جہاں آپ کو اندازہ ہو کہ چیونٹیوں کے بل ہیں یا جس جگہ زیادہ آتی جاتی ہیں۔ وہاں پاؤدر چھڑک دیجئیے۔ البتہ خود اس جگہ گہرا سانس لینے سے گریز کیجئیے گا ورنہ ایسی چھینکیں شروع ہوں گی کہ گن بھی نہ پائیں گے اور نہ ہر چھینک کے بعد...
جبیل کو پہلے ہم جیل سمجھ بیٹھے تھے تو سوچا شاید نہ ملتی ہو گی جیل میں چائے ورنہ چائے تو سب بہت چاہ سے پیتے ہیں۔ شکر ہے کہ دوبارہ مراسلہ دیکھنے سے اپنی غلط فہمی درست کر لی۔