وہ تو ٹھیک لیکن ہم نے تو ابھی بات شروع بھی نہیں کی تھی اور ختم بھی کر دی۔ تفصیل بتاتے تو عید کے پہلے دن جتنی تو کم سے کم بتاتے ہی۔
اجتماعی انٹرویو - عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟
آپ وہی ہیں جہاں آپ کی پیدائش ہوئی۔ پاکستان میں صرف دس فیصد بھی گزاری ہوتی زندگی آپ نے تب بھی پاکستانی ہی ہیں۔
ہمارا پاسپورٹ بھی پاکستانی نہیں لیکن ہم فخر محسوس کرتے ہیں خود کو پاکستانی کہلوانے میں ۔ الحمد للہ