زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
اجتماعی انٹرویو
عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟
نہیں ہوتی نسبت تو پھر یہ سوال کس لئے تھا
گُلِ یاسمیں
Post #200
مئی 15، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
اجتماعی انٹرویو
عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟
یہ تو معلوم ہے۔ اس کے علاوہ؟
گُلِ یاسمیں
Post #197
مئی 15، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
اجتماعی انٹرویو
عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟
کون؟
گُلِ یاسمیں
Post #194
مئی 15، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
اجتماعی انٹرویو
عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟
جو واہ کینٹ والے امریکہ میں کر رہے ہیں۔ آپ کو کیوں غلط فہمی ہے کہ پنجابیوں کا دور ختم ہوا؟
گُلِ یاسمیں
Post #192
مئی 15، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
اجتماعی انٹرویو
عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟
فیملی گیدرنگ۔ عید ہی سمجھئے، جب بھی سب اپنے مل بیٹھیں پردیس میں، وہ عید ہی کا دن ہوتا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #190
مئی 15، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
اجتماعی انٹرویو
عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟
مطلب کہ تسی مَن گئے۔ پنجابی بہترین ہیں۔ اور بات سُستی کی نہیں وقت کی بچت بھی تو دیکھئیے نا
گُلِ یاسمیں
Post #189
مئی 15، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
اجتماعی انٹرویو
عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟
جیسے کہ؟
گُلِ یاسمیں
Post #186
مئی 15، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
میرے پسندیدہ اشعار
کیسے مر مر کے گزاری ہے تمہیں کیا معلوم رات بھر تاروں بھری رات پہ رونا آیا
گُلِ یاسمیں
Post #2,254
مئی 15، 2021
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
غمِ الفت مرے چہرے سے عیاں کیوں نہ ہوا۔۔۔۔آگ جب دل میں سلگتی تھی، دھواں کیوں نہ ہوا
غمِ الفت مرے چہرے سے عیاں کیوں نہ ہوا۔۔۔۔آگ جب دل میں سلگتی تھی، دھواں کیوں نہ ہوا
گُلِ یاسمیں
کیفیت نامہ
مئی 15، 2021
اجتماعی انٹرویو
عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟
پر جن تے ڈراون دے کم ای آندے نیں نا۔
گُلِ یاسمیں
Post #184
مئی 15، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
اجتماعی انٹرویو
عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟
کس کی کشتی کروا لیتے۔۔۔ یہاں کوئی کشتی کا مقابلہ تھوڑی ہو رہا تھا۔ آئیں گے نا 24 کو ۔۔۔ آج نہیں ہو گا کسی دانے میں ان کھانے والوں کا نام
گُلِ یاسمیں
Post #183
مئی 15، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
اردو شاعری میں محاورات کا استعمال
جیتے رہئیے
گُلِ یاسمیں
Post #24
مئی 15، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
اب ہم کیا بوجھیں کوئی لفظ ہی نہیں دیا کسی نے۔
گُلِ یاسمیں
Post #4,565
مئی 15، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سادہ سا سوال ہے !
:rolleyes:
گُلِ یاسمیں
Post #2,536
مئی 15، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اجتماعی انٹرویو
عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟
آپ تو اچھے والے بھائی ہیں ۔ اور یہ منتظر بیٹھے تھے کہ ہم آج کی عید پارٹی سے کچھ اور نئی چوٹوں کے ساتھ واپس آئیں گے۔ امید پوری نہیں ہوئی تو غمناک ہو گئے۔
گُلِ یاسمیں
Post #180
مئی 15، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
اجتماعی انٹرویو
عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟
یہ بھی ٹھیک ہے۔ خود ہی سارے ہم پنجابیوں سے ڈر کے بھاگ جائیں گے اس طرح۔
گُلِ یاسمیں
Post #178
مئی 15، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)
خیر مبارک آپ کو بھی عید مبارک کیسی ہیں آپ؟
گُلِ یاسمیں
Post #975
مئی 15، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)
وہ سوچتا ہو گا کہ آخر یہ عقلمند ایسا کیا سوچتے رہتے ہیں کہ ان کی سوچیں ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتیں۔ ہر ایک مفکر بنا پھرتا ہے
گُلِ یاسمیں
Post #974
مئی 15، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اجتماعی انٹرویو
عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟
حسرتاں رہ گئیاں :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #175
مئی 15، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
اجتماعی انٹرویو
عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟
نہیں 35 تھے بس۔ سویڈن والے آ نہیں پائے
گُلِ یاسمیں
Post #174
مئی 15، 2021
فورم:
تعارف و انٹرویو
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top