چلیں آئیں شاعری سیکھتے ہیں

اِس لڑی میں شعر کا ایک جملہ ایک بندہ لکھے گا پھر دوسرا بندہ اُس شعر کو پورا کرے گا
لیکن یہ سب شعر آپ کے اپنے تیار کردہ ہوں
غلطیاں معاف ہیں جو دل میں آئیں لکھیں
اردو تحریر میں لکھنا ہے
یہ سیکھنے سیکھانے کی لڑی ہے
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گل یاسمیں بہن اردو میں لکھیں آپ کے بھائی کو پنجاوی نہیں آندی
آپ کی بہن کی اردو ڈاہڈی کمزور ہے۔ تسی پنجابی سے ہی گزارا کرو۔
اتنا رواں مصرع کہا ہے زندگی میں پہلی بار۔
کوئی پنجابی بلائیے جو آ کر اسے پورا کرے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میرے خیال میں سیما بہن پنجابی ہیں وہ اِس کا ترجمہ کرسکیں
ترجمہ تو ہمیں آتا ہے۔ آپ نے لڑی اس لئے شروع کی ہے کہ ایک محفلین ایک مصرع لکھے اور دوسرا آ کر اس کا دوسرا مصرعہ لکھے گا۔
ہم نے اپنے حصے کا کام کر دیا۔ اب جب شعر مکمل ہو گیا کسی اور کے ہاتھوں تو بتا دیجئے گا،

ویسے آپ کو مینشن کرنا چاہئیے تھا کہ اردو میں لکھنا ہے۔ اب ہم ٹہرے پنجابی۔۔۔۔ سوچتے بھی پنجابی میں ہیں تو لکھیں گے بھی تو پنجابی میں ہی۔
عبدالقیوم چوہدری بھائی جی ۔۔۔ آ جائیے یہاں۔
 
صد معذرت گل یاسمیں بہن پر کیا کریں پنجابی ذہن میں فٹ ہی نہیں ہورہی
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
Top