جی دیکھا یہ بھی۔ لیکن اس سے ہمیں تھوڑا اختلاف ہے۔
ہم سمجھتے ہیں کہ خوشبو کو کوئی قید نہیں کرسکتا حتیٰ کہ پھول کی پنکھڑیاں بھی ۔ وہ تو آزاد ہوتی ہے بالکل۔ تبھی تو نہ چرانی پڑتی ہے نہ چھپائے چھپتی ہے۔
نہیں؟؟؟
شاید ہمارا سوچنا غلط ہو لیکن جو ذہن میں تھا لکھ دیا۔
شکنجین پسند نہیں جب لیموں کے چھلکے اس میں ہوتے ہیں اور چینی بھی۔
ہمیں تو تخم ملنگا کے ساتھ وڈا پیالہ فالودے کا پسند ہے کھوئے کے ساتھ۔ وہ بھی برستی بارش میں ۔