نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    کون سی آواز کانوں کو بھلی لگتی ہے

    یہ بھی ہے۔۔۔ کچھ لوگ زیادہ ہی آگے نکلنے کی جلدی میں ہوتے ہیں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    ہماری طرف ایک سبز بھتی آئی ہوئی ہے۔ آ کر اسے قابو کر لیجئیے تو وہ آپ کی ہوئی۔ پھر لگا لیجئیے گا پرستان کا چکر۔
  3. گُلِ یاسمیں

    کون سی آواز کانوں کو بھلی لگتی ہے

    جب ساری ٹریفک جام کر دیں گی تو پیچھے والے بار بار ہارن ہی دیں گے نا۔ اس آواز پر یقیناً آپ کا برا منانا بنتا ہے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چوٹیں نظر آنے والی تو ٹھیک ہو چکی ہیں لیکن :cry::cry::cry:
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جی جی درست فرمایا آپ نے۔ پیر ابھی سلامت ہیں الحمد للہ لیکن بازو ابھی تک بندھا ہوا۔ درد شدید۔ 26 کو دوبارہ چیک اپ۔ دعا کیجئیے گا۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے ہم بھی محفل میں آتے ہی پہلے آپ سب کی طرح السلام علیکم ہی عرض کریں گے
  7. گُلِ یاسمیں

    دودھ کی ٹکیاں

    تا کہ صحیح سے سمجھ آ جائے
  8. گُلِ یاسمیں

    کون سی آواز کانوں کو بھلی لگتی ہے

    یہ بھی ٹھیک۔ اور بُری کون سی لگتی ہے آواز؟
  9. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اس کا مطلب یہ ہے کہ تیر کھانے کے بعد جب آپ مڑ کر دیکھیں گے تو ہم دشمن کی صف میں نہیں ہوں گے۔ ایک تومحمد عبدالرؤوف بھائی نے آسان سا شعر بھی نہیں دیا جو قدیر بھائی کی سمجھ میں آ جاتا۔
  10. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    سب آپ کو دولہا میاں کے نام سے یاد کر رہے تھے۔ ہم نے سوچا کہ بھائی کی شادی ہو رہی ہے تو آ گئے واگ پھڑائی لینے۔ واگ پھڑائی وہ نیگ ہے جب دولہا گھوڑے پر سوار ہوتا ہے بارات لے جانے کو تو بہنیں راستہ روکتی ہیں ، پھر دولہا بھائی اپنے عمر قید پانے کی جلدی میں جانے کے لئے جو نیگ بہنوں کو دیتا ہے اسے کہتے...
  11. گُلِ یاسمیں

    چمن تم سے عبارت ہے

    قسمت بنانے کے لئے کوشش بھی تو کرنی پڑتی ہے نا۔ [/SPOILER][/SPOILER][/SPOILER]
  12. گُلِ یاسمیں

    میری محبتیں بھی عجیب ہیں

    چلئیے پھر اسی حل پر عمل کر لیجئیے۔ عمل کرنے میں مشکل لگا تو پھر سے پوچھ لیجئیے گا آسان حل
  13. گُلِ یاسمیں

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    ہم سوچ رہے کہ روئی پاس لا کر رکھ لیں رومی کے شور کرتے ہی کانوں میں ڈال لیں گے
  14. گُلِ یاسمیں

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    مختلف اوقات میں مختلف طریقے اگر اداسی پاس آ کے ڈیرہ ڈالے۔ ورنہ تھوڑی ہی دیر میں خود ہی گھبرا کے بھاگ جاتی ہے اداسی۔
  15. گُلِ یاسمیں

    میری محبتیں بھی عجیب ہیں

    اس سے آسان حل یہ ہے کہ پرندوں کی تصاویر ونڈو پہ چپکا دیجئیے اور انھیں دیکھ دیکھ کر خوش ہوتی رہئیے۔ یا اس سے بھی آسان حل چاہئیے؟
  16. گُلِ یاسمیں

    کبھی ٹوٹ کر نہ برسا میری آرزو کا ساون۔۔۔کہ جب آئے گِھر کے بادل تو اڑا دئیے ہوا نے

    کبھی ٹوٹ کر نہ برسا میری آرزو کا ساون۔۔۔کہ جب آئے گِھر کے بادل تو اڑا دئیے ہوا نے
  17. گُلِ یاسمیں

    چلیں آئیں شاعری سیکھتے ہیں

    آپ کے لکھے پہ تو شک کی گنجائش نہیں ہے بھائی۔ ہم اپنے ذہن کے حساب سے کہہ رہے ہیں۔
  18. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    قدیر بھائی یہ ہم کیا سن رہے ہیں۔ یاد رکھئے گا ہم واگ پھڑائی لیں گے ۔
  19. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    قدیر بھائی پریشان نہیں ہونا۔ ہم آپ کے ساتھ ہیں۔ بس نام آپ کو خود سوچنا پڑے گا۔ کیونکہ ہم نے سوچا تو۔۔۔۔۔۔ سید عاطف علی بھائی کو پتہ ہے کہ ہم کوئی نام تجویز کرنے سے کیوں گریز کر رہے ہیں :daydreaming:
Top