جو کسی کو کہتا ہے وہ خود ہی ہوتا ہے۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
ایویں خواہ مخواہ میں گنجے مفروضے نہیں قائم کر لیتے جن کا کوئی وجود ہی نہ ہو۔
غور سے ہی پڑھا تھا نا اسی لئے تو کہا کہ کیوں ہنسے۔۔۔ شاید بھول گئے تھے محترم وقار کہ خدا گنجے کو ناخن نہیں دیتا تو وگ کا فائدہ ہی کیا جو سر کھجانا پڑے:rolleyes:
آئینے ہمارے سامنے آتے ہی دھندلا سے جاتے ہیں اور بزبان خاموشی شکوہ کرتے ہیں کہ اور تابِ نظارہ نہیں اب
ایسے میں ہم بے چارے آئینوں پر دہرا ستم کیسے ڈھائیں۔