نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    کرونا کی وبا میں ہاتھ ملانا منع ہے اور آپ اس سے بھی ایک قدم بڑھ گئے دل ملانے میں۔ توبہ کر لو جی ابھی سے ہی۔
  2. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اقرار الحسن کی کرسی آپ نے سنبھال لی کیا؟
  3. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    بارہ سنگھے کے ایک بھی سینگ میں اٹک گئے نا تو گیدڑ سنگھی نے بھی کوئی فائدہ نہ دینا۔
  4. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    خونی۔۔۔۔ زیادہ موءثر ہوں گے۔ کوئی کاٹ بھی نہ ہو گی ان کی
  5. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    جلے پر نمک چھڑکنے جیسا فائدہ :ROFLMAO:
  6. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    کیا واقعی؟ مان گئے قدیر بھائی کہ نام نہیں بدلیں گے اب
  7. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    آپ کو گانا چاہئیے کنوں حال سناواں دل دا کوئی محرم راز نئیں ملدا
  8. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    صرف رلانے میں نہیں ۔۔۔ رلا رلا رلا کر مرہم رکھنے میں بھی۔
  9. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اپنے تعویذ سانبھ کے رکھو پر تعویذ لکھو تو ٹھیک نا
  10. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    سولہ سنگھار کا ایک لازمی جزو جو ہے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    تسی شیطاناں دیاں گلاں بڑے کَن لا کے سُندے او۔ نہیں بالکل بھی مزاج آتش نہیں ہوا۔ بوریت البتہ بڑھ رہی۔ عادت نہیں یوں آرام کی۔
  12. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    سمجھ تو آتی ہے لیکن دلچسپی نہیں ہے کچھ خاص۔
  13. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    پہلے جتنا سمجھایا ہے قدیر بھائی کو اتنا تو سمجھ جائیں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    کہیڑا رونا؟ اکھ بےقدراں نال لائی لُک لُک رونا پے گیا !! سُکھ چین تے نیند گوائی لُک لُک رونا پےگیا یا فیر آج پھر گردش تقدیر پہ رونا آیا دل کی بگڑی ہوئی تصویر پہ رونا آیا عشق کی قید میں اب تک تو امیدوں پہ جئے مٹ گئی آس تو زنجیر پہ رونا آیا
  15. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہمیں پتہ ہے کہ تعویذ کے آخر میں ذ ہوتا ہے۔ پُٹھا آپ والا ہے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    جن کو نکال دیا اس میں سے؟؟؟
  17. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اب بھی سرمہ ہی کہتے ہیں۔ کاجل تھوڑا گیلاہوتا ہے جب کہ سرمہ خشک۔
  18. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    آئینے کے سو ٹکڑے بھی ہم نے کر کے دیکھے ہیں ایک میں بھی تنہا تھے سو میں بھی اکیلے ہیں ساڈی معصومیت دا قد۔۔۔ تہاڈے کولوں نئیں ناپیا جانا ۔ خوب نکلی نا پھر بات سے بات کہ فٹا فٹ پرائیویٹ باتیں بول کر زہر گھول دیا۔ :bashful:
  19. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہماری تو مزید بڑھ گئی ہیں بوجہ علالت۔ باقیوں کا معلوم نہیں۔
  20. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    گانے نہہں سنتے، اس لئے ناواقف ہے اس دھیلے کی کرپشن سے:)
Top