نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    بھابی سے کہیئے ۔ ان کے پاس لازمی کوئی چھڑی رکھی ہو گی ایمرجنسی کے لئے۔ پنجابی میں شوٹی آپ کو گھر ہی میں مل جائے گی۔ لاک ڈاؤن میں کہیں جانے کی ضرورت نہ پڑے گی بھائی
  2. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    نہیں اب آپ کی طرف ہو گیا توپوں کا رخ بھائی
  3. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    کھائی نہیں پی جا سکتی ہے شو ۔۔۔ ٹی
  4. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    کچھ لکھ رہے نا تو اس میں ایک استانی جی ہیں۔ ان کی حالتِ زار ایسی بتائی جا رہی ہے کہ جیسے آخری دموں پر ہیں۔ ان کا ذکر کیا تھا۔
  5. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    نہیں بھائی بالکل بھی غصہ نہیں آیا۔ بلکہ ہم نے تو جان بوجھ کر انھیں شامل کر لیا لڑائی میں :silly: آپ کی بہن میں بھلے اور کوئی خوبی ہو نہ ہو۔ لیکن غصہ کرنے والی برائی بالکل بھی نہیں ہے۔ الحمد للہ
  6. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اور ہم آج تک تعویذ لکھتے رہے۔ ہماری املا کوئی کیوں درست نہیں کرتا۔ :(
  7. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    مطلب کے جن بھی نکالتے ہیں اور ڈورے بھی ڈالتے ہیں؟ کچھ خطرناک مشکوک قسم کے لگ رہے ہیں پھر تو۔
  8. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اتار کر بوتل میں قید کر لیتے ہیں حضرت سلیمان ؑ کی قسم دے کر یا آزاد چھوڑ دیتے ہیں کہ جا کہیں اور جا کر ڈیرا لگا اور ہماری روزی روٹی کا بندوبست کر۔
  9. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    وہ تو کمبلوں کی بنائی میں کسی دوسرے رنگ سے ڈالے جاتے ہیں یا آنکھوں میں کاجل سے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    بھائی اپنی بہن کو نہیں پہچانے گا تو کون پہچانے گا۔ سمجھ لیجئے اچھے سے کہ لپیٹ میں آپ بھی آتے ہیں قدیر بھائی
  11. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    سر پہ پھسلن زیادہ ہو گی شاید۔
  12. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  13. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہمیں کیا پتہ۔ ہم پنجابی بولنے پر مجبور ہیں۔ یوں امڈ امڈ کر آتی ہے جیسے کالی گھٹائیں۔ روکے رکتی ہی نہیں جب تک برس نہ جائے
  14. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    محاورے والا استاد بھائی
  15. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    دال دلیہ تو بہترین غذا ہے بھائی۔ بے فکر ہو کر کھائیں ویسے ہلکی غذا کے طور پر آپ سلاد بھی کھائیے
  16. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    یہی تو مابدولت نے فرمایا
  17. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    چیونٹیاں بھگانے کے لئے ایک ٹائیگر قربان کر ڈالا بھائی۔ کراچی والے ایسے بھی ظالم ہوتے ہوں گے، اندازہ نہ تھا
  18. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    زبان سے نکلی بات اور کمان سے نکلا تیر واپس نہیں آتے۔ پرائیویٹ بات کی وجہ سے نہیں بولا تھا۔۔۔ انھی بھولے تے نئیں ہوندے لاہور شہر دے منڈے۔ چونکہ جواب آپ نے دیا تھا بات کا اس لئے ہم نے دوسرا محاورہ آپ کو دھر دیا :rollingonthefloor:
  19. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    نہ کہیں ایسا قدیر بھائی۔ ہمیں آپ کی لال چیونٹیاں یاد آ جاتی ہیں جن کے پر نکل آئے ہیں
  20. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    استانی جی کا آخری وقت چل رہا ہے
Top