زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
آئیں گپ شپ کریں
اس طرح تو چور کی داڑھی میں تنکا صرف مردوں کے لئے بولا جاتا۔۔۔ بات وقار علی سے ہوئی اور جواب آپ نے دیا۔۔۔ دال میں کچھ کالا ہے تا تنکا چبھا؟
گُلِ یاسمیں
Post #269
مئی 18، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
اور جب اندھیرا آتا ہے تو روشنی چلی جاتی ہے۔ دونوں ایک دوسے کے پیچھے پیچھے ہیں تو تعاقب میں ہی ہوئے نا۔
گُلِ یاسمیں
Post #264
مئی 18، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
آپ کے تایا کا بیٹا کیا کام کرتا ہے بھتنیوں سے باتیں کرنے کا یا انھیں پکڑنے کا؟
گُلِ یاسمیں
Post #260
مئی 18، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
:bomb:
گُلِ یاسمیں
Post #251
مئی 18، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
جتنی دیر میں یہ لکھا، اتنی دیر میں وہ لکھ دیتے جو بولنے والے تھے۔ خیر بسم اللہ کرو جی پہلے پیٹ پوجا فیر کم دوجا
گُلِ یاسمیں
Post #249
مئی 18، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
ہم تو محفل میں شاگرد بن کر آئے ہیں کچھ سیکھنے کے لئے۔۔ ایسے کہتے ہیں بہنوں سے بھلا :cry::cry::cry:
گُلِ یاسمیں
Post #248
مئی 18، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
دونوں ایک دوسرے کے تعاقب میں لگے ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #245
مئی 18، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
قدیر بھائی کو نہیں بولا کچھ بھی ایسا۔ صرف یہ پوچھا ہے کہ یہ والی کہاوت استعمال کی جا سکتی ہے یا نہیں۔ سونے جانے سے پہلے بی جمالو بننا ضروری تھا کیا؟
گُلِ یاسمیں
Post #242
مئی 18، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
اس سے پہلے بھی نوٹ کیا ہے ہم نے۔
گُلِ یاسمیں
Post #240
مئی 18، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
کل سنا نہیں تھا کہ یا تو بندہ شاعر ہوتا ہے یا نہیں ہوتا۔ کوشش کرنے سے بندہ اچھا انسان بن جاتا ہے مگر شاعر ہر گز نہیں
گُلِ یاسمیں
Post #239
مئی 18، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
بھتنی سے؟
گُلِ یاسمیں
Post #237
مئی 18، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
اندھیرا آتا ہے تو روشنیاں چلی جاتی ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #236
مئی 18، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
قدیر بھائی۔۔۔ آپ جب بھی دو ایک یسے الفاظ اپنے جملے میں استعمال کرتے ہیں ان میں سے ایک ذ سے لکھتے ہیں اور دوسرا ز سے۔ یہ کوئی فیشن ہے یا غلطی سے ہو جاتی ہے مسٹیک؟
گُلِ یاسمیں
Post #234
مئی 18، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
نہیں آتی اس کی زبان بھائی
گُلِ یاسمیں
Post #232
مئی 18، 2021
فورم:
گپ شپ
مشاعرہ، تہذیب اور انڈے ٹماٹر
اب جیالے یہ کام نہ کریں گے تو کون کرے گا :cool:
گُلِ یاسمیں
Post #42
مئی 18، 2021
فورم:
آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں
مشاعرہ، تہذیب اور انڈے ٹماٹر
پگلے اور پگلائے ہونا کیا ایک ہی ہوتا ہے یا فرق ہے دونوں میں؟
گُلِ یاسمیں
Post #37
مئی 18، 2021
فورم:
آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں
مشاعرہ، تہذیب اور انڈے ٹماٹر
دوانہ کو تربوز کہنے پر انڈے ٹماٹروں کا رُخ ہماری طرف تو نہیں ہونے والا نا؟؟:mrgreen:
گُلِ یاسمیں
Post #34
مئی 18، 2021
فورم:
آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں
مشاعرہ، تہذیب اور انڈے ٹماٹر
تربوز؟؟؟
گُلِ یاسمیں
Post #32
مئی 18، 2021
فورم:
آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں
مشاعرہ، تہذیب اور انڈے ٹماٹر
زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے والے؟؟؟
گُلِ یاسمیں
Post #31
مئی 18، 2021
فورم:
آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں
مشاعرہ، تہذیب اور انڈے ٹماٹر
انڈے بھی کلو کے حساب سے ہو گئے؟؟؟
گُلِ یاسمیں
Post #28
مئی 18، 2021
فورم:
آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top