ہم تو آپ کے شور میں شامل ہوئے تھے
بھیڑیا آ گیا بھیڑیا آ گیا کی اواز سن کر آئے تو بھیڑیا کیا بھیڑ بھی نہ تھی وہاں ۔ بس بھیڑ ہی بھیڑ تھی۔
زیر زبر پیش حسب ضرورت لگا لیجئیے گا۔
ہمیں لگتا ہے کہ ان کا پاسورڈ ہو گا گھر کی تجوری کا۔ اور اسے ازبر رکھنے کے لئے انھوں نے محفل پہ اپنے نام کے ساتھ لگا لیا تا کہ کسی کو شک نہ ہو
قدیر بھائی ایڈریس کیا ہے آپ کا۔۔۔ کراچی آنا ہی ہے تو لگے ہاتھوں چیک کر لیں گے 786 کوڈ بھی
ہمیں انگلش سے کوئی سروکار نہیں۔ آپ اردو ہی درست کروا دیجئیے ہماری۔
یہ مثال کچھ جچی نہیں ہے ۔۔۔ ذرا ذہن پہ زور ڈالئیے کیا معلوم پٹاری سے کچھ نکل ہی آئے۔