نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اس طرح تو عافیت پانا اور عافیت مانگنا بھی کہا جاتا ہے آپ نے عافیت جاننا سمجھا تو ہم کیا کرسکتے۔ ہم تو ویسے بھی یہاں اپنی اردو درست کرنے ہی آئے ہیں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اب یاد رکھئیے گا بھائی اس بات کو۔۔۔ اور ہمیں پھر کسی کنوئیں میں مت دھکیلئیے گا جیسے اس دن کیا تھا۔ :rolleyes:
  3. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اللہ پاک خیر و عافیت رکھیں آمین
  4. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    مطلب آپ کو محمد عبدالرؤوف بھائی سمجھائیں گے آسان لفظوں میں۔ ہماری اردو ذرا کمزور ہے بھائی۔ قدیر بھائی کو مطلب سمجھنا ہے سر منڈواتے ہی اولے پڑنے کا۔ کوئی سمجھا دے تو بھلا ہو جائے گا۔
  5. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    تبھی تو ہم نے یہاں آنے ہی میں عافیت سمجھی۔
  6. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہمیں کیا پتہ۔۔۔ ہماری قلوپطرہ تو آنے سے پہلے ہی کہیں اور ٹھکانہ کر گئی۔
  7. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    سمجھا کریں نا خلیل بھائی۔ آج کل قدیر بھائی سر منڈواتے ہی اولے پڑے والے دور سے گزر رہے ہیں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    بلی کے گلے میں گھنٹی باندھنے میں اتنی مشکلات کا سامنا ہوتا ہے۔ آپ نے اتنے سارے کچن سے لا کر صحن میں چھوڑ دئیے۔ اتنے سارے میں ہم نے عاطف بھائی اور عبد الرؤوف بھائی کو شامل نہیں کیا ہے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    جی آئیاں نوں۔ اب قدیر بھائی بھی خوش ہو جائیں گے کہ ان کی غیر موجودگی میں لڑی 6 صفحات سے آگے نکل گئی
  10. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہمیں یہ والی لڑی ویران سی نظر آئی تو یہیں چلے آئے۔ تنہا تنہا لوگوں کو ایسی ہی ویرانیاں بھاتی ہیں :D
  11. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    پڑھ رہی ہیں بخوبی لفظ معصوم کو لیکن دماغ کہہ رہا ہے اعتبار نہیں کرنا یہ میاں مٹھو بن رہے اپنے منہ۔ ہماری آنکھیں ویسے بھی ویلی نہیں ہیں میں نے اپنی خشک آنکھوں سے لہو چھلکا دیا اک سمندر کہہ رہا تھا مجھ کو پانی چاہئے
  12. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    رؤوف بھائی۔۔۔ جو دعویٰ کرنا کروانا ہے یہاں آ کر کیجئے۔ قدیر بھائی چاہتے ہیں کہ یہاں ان سے حساب کتاب کیا جائے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہم تو یہاں پہنچ گئے تابش بھائی۔ مناسب ہو گیا نا اب؟؟؟
  14. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    معصوم ہی لکھنا تھا نا؟
  15. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    وہی تو۔ کسی نے لحاظ نہ کیا بیچاری لڑی کا۔
  16. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ساتھ میں بھائی لکھا نظر نہیں آیا کیا؟ اب لگے ہیں آپ پکے لاہورئیے یوں جگتیں کرتے ہوئے۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  17. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہم آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں بھائی ۔
  18. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اب تو آپ بھی نام بدلوا ہی ڈالیں تا کہ اس لڑی کا اصل مقصد پورا ہو جائے
  19. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہم نے نہیں کیا نام بدلی کی لڑی کو کچھ بھی۔ سارا کیا دھرا آپ سب کا ہے۔ ہم تو اپنے بھائی قدیر کے دلہا بننے کی خبر سن کر ادھر آئے تھے بس۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں رہتا نا کچھ یاد۔۔۔ بار بار یاد کروانا پڑتا ہے۔ آپ کراچی سے ہیں بھائی؟
Top