آداب عرض ہے
اور شہر کا اندازِ پذیرائی اپنانا ہم پر فرض ہے۔ اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد تھوڑی بنانی ہم نے۔ بس قدیر بھائی کے سامنے سے ہٹئیے آپ۔ ہمیں نشانہ تاکنے دیجئیے۔
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
فرصت سے سمجھ کر دکھائیے گا ۔
اگر صرف پنجابی والے فقرے کی سمجھ نہیں آئی تو ہم :D اس کا ترجمہ بتا سکتے ہیں۔ باقی آپ کو خود سمجھنا ہو گا۔
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
تو وہ آپ تھے ۔۔۔
ہم تو سمجھے تھے سر کی چوٹیں ٹھیک ہو جانے کے بعد یاداشت بھی ٹھیک ہے۔
یہی تو شعر تھا بھائی۔