نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ذہانت آزمایئے

    مرا اور مری جو لکھا ہوا ہے، کیا یہ میرا اور میری کے مخفف ہیں؟
  2. قیصرانی

    سی ڈرائیو

    یہ مجھے معلوم تھا میں‌ نے بھی باس صاحبہ کے لکھا ہے۔ زیک آج کل کچھ بزی ہوتے ہیں، شاید وہ جلد جواب نہ دے پاتے
  3. قیصرانی

    بھارتی مسلمانوں کا قتل عام

    ابو شامل، آپ سے فی الوقت میں بحث‌نہیں کرنا چاہ رہا۔ آپ تصویر کا ایک ہی رخ‌ دکھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ آپ کو اتنا علم تو ہوگا ہی کہ اگر ایک بندہ قبضہ مافیا بنتا ہے یا ایک مولوی، دونوں ‌کے مقاصد بہت فرق ہوتے ہیں۔ اگر مولوی قبضہ کرکے اس کو اللہ کا گھر بنا دے گا، کیا اس کی کوئی وضاحت پیش کر سکتے...
  4. قیصرانی

    اردو ریڈر ڈاونلوڈ کریں

    بھائی جی، کمپیوٹرز اور اب اردو مواجہ یا اردو انسٹالیشن میرے لئے تو بچوں ‌کا کھیل ہے۔ میرا یہ سب بات کرنے کا مطلب یہ تھا کہ کہیں کچھ گڑبڑ ہے۔ آپ کی محنت پر اعتراض نہیں‌ کیا
  5. قیصرانی

    رومانی زبان کا ایک گانا

    معذرت دوستو، یہ کردی سائٹ سے لیا گیا واحد رومانیہ کی زبان کا گانا تھا :(
  6. قیصرانی

    نام بتائیں آخری حرف سے

    یقین محمد یاسر، میرے آبائی شہر کے مشہور میتھیمیٹیشن
  7. قیصرانی

    تعارف ابو شامل - اردو محفل کے نئے رکن

    خوش آمدید ابو شامل
  8. قیصرانی

    تعارف خاور بلال کو خوش آمدید

    خوش آمدید خاور بلال
  9. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    ارے نہیں باجو۔ ج اور ن کے بٹن اوپر نیچے ہیں نا، اس لئے آپ نے دیکھا ہوگا کہ اس فقرے کے تقریباً تمام الفاظ ہی غلط سپیل ہوئے ہوئے تھے
  10. قیصرانی

    سی ڈرائیو

    ونڈوز سٹارٹ کرتے وقت F8 کا بٹن دباتے رہیں‌جب تک کہ ایک مینیو سامنے نہ آ جائے۔ ادھر سے پھر سیف موڈ کا آپشن (جو کہ عموماً تیسرا ہوتا ہے) چن لیں
  11. قیصرانی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    باجو، ولیمے میں مٹھائی بھی ہوگی، بے فکر رہیں
  12. قیصرانی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    ماوراء، اتنے عمدہ عمدہ گانے پوسٹ کرنے پر بہت شکریہ :)
  13. قیصرانی

    ایک سالہ بچی پیٹ سے

    اوہ شکریہ۔ مجھے تصویر سے غلط فہمی ہوئی :(
  14. قیصرانی

    نام بتائیں آخری حرف سے

    رانی مکر جی، بھارتی فلمی اداکارہ
  15. قیصرانی

    چیف جسٹس آف پاکستان معطل

    [align=left:d45fd3243f]Hi, Given below is the text of my open letter to General Musharraf. It has not been published before and I have not sent it for publication thus far. If any recepient wants to use it in part or full he/she can do so with due attribution. Publications however are requested...
  16. قیصرانی

    غیروں کی جی حضوری ، اپنوں‌سے اتنی دوری

    بھائی میرے، میں‌نے اس لئے آپ سے پوچھا کہ بندہ جس سے بات کر رہا ہو تو اس سائٹ کا حوالہ دینا چاہیئے جس کو دونوں اطراف مصدقہ مانیں۔ اب یہ دیکھیں کہ اگر ہمیں ڈاکٹر خان کی ذاتی رائے نہیں‌ مل رہی تو اس سلسلے میں ہم مختلف دیگر ذرائع سے معلومات لے سکتے ہیں۔ کیا آپ نے یہ خط پڑھا؟ کیا یہ زبان کسی بھی ذمہ...
  17. قیصرانی

    غیروں کی جی حضوری ، اپنوں‌سے اتنی دوری

    اب اس بارے کیا کہوں۔ جو بندہ اپنی اصل شناخت چھپا کر دوسری ظاہر کرے تو اس پر کیا کہا جا سکتا ہے۔ دوسرا وکی پر یہ یاد رکھیئے کہ جہاں ایک بندہ غلط معلومات لکھ سکتا ہے وہاں دوسر ا بندہ اس کی اصلاح‌بھی کر سکتا ہے۔ اگر وکی کو معیار نہیں مانتے یا کسی سائٹ‌کا ریفرنس دینا معیار کہلاتا ہے تو براہ کرم اپنی...
  18. قیصرانی

    غیروں کی جی حضوری ، اپنوں‌سے اتنی دوری

    بھائی اس بات پر میں‌ نے کب انکار کیا ہے۔ میں یہ کہہ رہا ہوں‌کہ اگر مشرف برا ہے تو براہ کرم ڈاکٹر قدیر خان کو اچھا مت کہیں
Top