میڈیا کی رپورٹس سے اگر مراد یہ رپورٹس ہیں جن میں ایک ہی صفحے پر لکھا ہو کہ فلاں جج نے چیف جسٹس سے فون پر بات کی اور اسی صفحے پر لکھا ہو کہ تمام فون کاٹ دیئے جا چکے ہیں۔ یا یہ خبر کہ چیف جسٹس کے زیر استعمال تمام گاڑیاں بذریعہ لفٹر اٹھا لی گئی (یعنی حکومت کے پاس چابیاں نہیں تھیں) بعد ازاں صرف ایک...