نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    مبارکباد مدر ڈے ،

    ادھر بھی دو ہفتے بعد ہے۔ میں بھی یہی سوچ رہا تھا کہ بھول کیسے گیا :( مبارکباد باجو :)
  2. قیصرانی

    گندم کے جواب میں چنے

    دونوں اپنی اپنی فیلڈ میں ماہر ہیں کیا ہم ہرشل گبز اور ایڈم گلکرسٹ کا تقابل ان کے ہم پلہ پاکستانی کھلاڑی سے کر سکتے ہیں؟ اگر ہاں تو کون کون سے؟
  3. قیصرانی

    پاکستان کرکٹ ورلڈ کپ سے باہر

    ٹیم میں تبدیلی تب ہو جب ہمارے پاس بنیاد پر کچھ اضافی کھلاڑی موجود ہوں۔ آسٹریلیا چھوٹی ٹیموں کے خلاف نئے کھلاڑی آزماتی ہے تاکہ تجربہ ملے۔ ہم چھوٹی ٹیموں‌کے خلاف ریکارڈ بنانے کے چکر میں‌ سینئر کھلاڑی کھلاتے رہتے ہیں
  4. قیصرانی

    تعریف بیاں کریں۔۔لائف سٹائل

    پسندیدگی کا شکریہ
  5. قیصرانی

    گندم کے جواب میں چنے

    دونوں ٹیمیں ہی ورلڈ کپ نہیں‌ جیت رہیں‌ جناب اس بار غیر معروف ٹیم کیوں جیتے گی؟
  6. قیصرانی

    شادی دفتر

    آپ کے عزائم ہٹلر سے زیادہ فرق نہیں‌ لگ رہے :P
  7. قیصرانی

    پاکستان کرکٹ ورلڈ کپ سے باہر

    کھلاڑیوں سے نہیں، حکمت عملی اور ٹیم ورک سے کرکٹ کھیلی اور جیتی جاتی ہے۔ اس کی بہت عمدہ مثال سری لنکا کا 96 والا ورلڈ کپ جیتنا ہے
  8. قیصرانی

    پاکستان کرکٹ ورلڈ کپ سے باہر

    مبارکباد کیونکہ اگر یہی ٹیم کوارٹر فائنل یا سیمی فائنل یا فائنل میں ہارتی تو زیادہ افسوس ہوتا۔ اللہ پاک نے بڑے افسوس سے بچایا
  9. قیصرانی

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    قککک، درست کہا جناب
  10. قیصرانی

    گندم کے جواب میں چنے

    جب تک ہڈ حرام کھلاڑی موجود رہیں ورلڈ کپ اگر آئر لینڈ جیت گیا تو؟
  11. قیصرانی

    تعریف بیاں کریں۔۔لائف سٹائل

    لائف سٹائل معیار زندگی کو کہتے ہیں۔ اس میں رہن سہن، کھانا پینا، رسوم و رواج سب آ جاتے ہیں
  12. قیصرانی

    ورلڈ کپ کرکٹ ۔ویسٹ انڈیز۔ 2007

    دیرہ وال بھائی، اچھا کیا کہ بھڑاس نکال لی :)
  13. قیصرانی

    گندم کے جواب میں چنے

    عزت افزائی لگتا ہے کہ میچ کا بہت افسوس ہوا؟
  14. قیصرانی

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    بہت اچھا کیا پروفسیر بھیا۔ سنا ہے کہ اُدھر سنو ٹائرز کم ہی استعمال ہوتے ہیں تبھی ایسا بہت ہوتا ہے کہ گاڑیاں‌کنٹرول نہیں ہو سکتیں سردیوں‌میں
  15. قیصرانی

    گانوں کا کھیل (2)

    کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ جیسے تجھ کو بنایا گیا ہے میرے لئے گ
  16. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    بہت مزہ رہا کل والے میچ کا۔ 1996 کے ورلڈ کپ کے بعد کرکٹ میں اتنی دلچسپی رہ ہی نہیں گئی کہ کچھ توجہ دی جا سکے :)
  17. قیصرانی

    آؤ ہنسیں

    زبردست :lol:
  18. قیصرانی

    تفھیم کلام اقبال

    شاکر بھائی، دیکھنے والے تو ہیں، آپ بلا توقف کام جاری رکھیئے :)
Top