نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    سند باد بھائی کیسے ہیں اور کہاں ہیں؟
  2. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    نہیں، میں اسے تسلی دیتا رہا :roll:
  3. قیصرانی

    گمشدہ اراکینِ محفل

    سارا اور سارہ خان بھی گم ہیں
  4. قیصرانی

    وہ لڑکی!!!

    بہت خوب
  5. قیصرانی

    گانوں کا کھیل (2)

    بازی گر او بازی گر تو ہے بڑا جادو گر بازی گر گ
  6. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    اب میں آ گیا۔ میرا کلاس فیلو ہے سٹیو۔ جنوبی افریقہ سے ہے۔ وہ بیچارہ باب وولمر کے لئے رو رہا تھا آج
  7. قیصرانی

    بیس کروڑ بھوکے

    کل جنگ میں‌پڑھا تھا کہ انڈیا میں ذہنی مریض‌لوگ، جو شدید درجے کی بیماری میں‌مبتلا ہیں، کی تعداد ایک کروڑ سے زائد ہے۔ ان کے علاج کے لئے کل تین ہزار سائیکاٹرسٹس موجود ہیں :roll:
  8. قیصرانی

    چیف جسٹس آف پاکستان معطل

    میرا خیال ہے کہ باری باری اگر تبصرہ جات کئے جائیں تو مہوش بہن کو جواب دینے میں‌ آسانی رہے۔ اس طرح‌ تو بظاہر یہی لگ رہا ہے کہ ایک ٹیم بنا کر مخالفت پر اتر آئے ہیں :roll:
  9. قیصرانی

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    جی باجو۔ میرا سالن حاضر ہے
  10. قیصرانی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    یہ واقعی درست کہا۔ ابھی یہ 32ی میں رکھ لیتا ہوں۔ جب پروفیسر کی شادی ہوگی، وہ لے لیں گے :P
  11. قیصرانی

    اردو وکیپیڈیا 5ہزار مضامین کی جانب گامزن

    تمام دوستوں کو بہت بہت مبارکباد ہو
  12. قیصرانی

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    برف باری، برفباری اور بارش ، اور بارش، باری باری آنکھ مچولی کھیل رہے ہیں
  13. قیصرانی

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    آج بھی بہت تیز ہوا اور اس کے ساتھ بہت باریک برفباری۔ بہت مزے کا موسم ہے جناب
  14. قیصرانی

    کیلک کھ استعمال

    پہنچ گیا جناب یاہو پر
  15. قیصرانی

    سی ڈرائیو

    اگر صوتی 2 کو ختم کر کے پھر سے انسٹال کر دیں تو کافی ساری خالی جگہ مل جائے گی۔ یعنی مستقبل قریب میں بھی کوئی مسئلہ نہیں ہوگا
  16. قیصرانی

    چیف جسٹس آف پاکستان معطل

    اب یہ دیکھئیے ذرا دو خبریں۔ ایک دوسرے کے متضاد۔ دونوں‌ بی بی سی پر موجود ہیں۔ ایک پندرہ مارچ اور دوسری سولہ مارچ کی۔ اس پر اب کیا کہا جائے
  17. قیصرانی

    تفھیم کلام اقبال

    ادھر میں‌ دیکھ چکا ہوں۔ لیکن میری عقل میں تشریح وغیرہ نہیں‌ سما پاتی، یعنی سن اور سمجھ لیتا ہوں، لیکن اپنی مرضی سے کچھ نہیں‌ کہہ پاتا :(
  18. قیصرانی

    نام بتائیں آخری حرف سے

    نانا پاٹیکر، انڈین اداکار
  19. قیصرانی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    دراصل پروفیسر اور میں باری باری 32ی استعمال کرتے ہیں نا :D
  20. قیصرانی

    انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ

    بہت عمدہ پوسٹ ہے :)
Top