نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    کیلک کھ استعمال

    پہلے ایرر دیتا تھا کہ میموری سے ریڈ نہیں کر پا رہا۔ پھر یہ ایرر دیتا کہ فائل کو نہیں چلا سکتا۔ اب دوبارہ سے انسٹال کیا ہے لیکن لوازمات نہیں ہیں رجسٹر کرنے کے
  2. قیصرانی

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    کسی کو عزت دینے سے آپ کی عزت کم نہیں‌ ہو جاتی اب حاضری لگا دیں نا
  3. قیصرانی

    گندم کے جواب میں چنے

    یوسف خان (یوحنا) شعیب اختر کی واپسی ہو پائے گی یا نہیں؟
  4. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    انشاء اللہ باجو، آپ کامیاب ہوں گی اور بہت اچھے نمبروں سے
  5. قیصرانی

    نام بتائیں آخری حرف سے

    نیلوفر بختیار، بے نظیر کی مشیر
  6. قیصرانی

    نام بتائیں آخری حرف سے

    نیلسن منڈیلا، جنوبی افریقہ کے سابق صدر
  7. قیصرانی

    ورلڈ کپ کرکٹ ۔ویسٹ انڈیز۔ 2007

    کاش اس کا عشر عشیر ہمارے پاکستانی کھلاڑی غیرت کر لیتے
  8. قیصرانی

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    گوبھی گوشت
  9. قیصرانی

    تفھیم کلام اقبال

    بہت عمدہ۔ اگلے سبق کا انتظار رہے گا :)
  10. قیصرانی

    باب وولمر انتقال کر گئے۔

    اوہو بیچارے باب وولمر۔ کافی با حیا نکلے :(
  11. قیصرانی

    کیلک کھ استعمال

    یہاں موجود لنکس کو اتارا ہے، لیکن وہ ان ویلیڈ فارمیٹ میں‌ ہیں‌ :(
  12. قیصرانی

    کیلک کھ استعمال

    شکریہ باسم۔ فالو کرکے بتاتا ہوں
  13. قیصرانی

    ایک خط

    شروع بہت اچھی ہوئی اور اختتام بہت جذباتی :roll:
  14. قیصرانی

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    کلہے کلہے :roll:
  15. قیصرانی

    آؤ ہنسیں

    ہاہاہا، زبردست شمشاد بھائی :lol:
  16. قیصرانی

    چیف جسٹس آف پاکستان معطل

    مہوش بہن، آپ نے ماشاء اللہ سے اپنا نقطہ نظر بہت عمدگی سے بیان کیا۔ مجھے آپ کی ہر بات سے اتفاق ہے۔ بہت خوب :)
  17. قیصرانی

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    درست۔ یہاں ہم سنو ٹائرز استعمال کرتے ہیں۔ اور اللہ کا کرم ہے کہ اس بار ونٹر میں میں‌نے پہلی بار برفیلی اور آئسی روڈز پر ڈرائیو کرنا شروع کیا۔ لیکن کچھ نہیں ہوا۔ ویسے یہ بات درست ہے کہ تھوڑی سی غفلت آئسی روڈ پر بہت بھیانک ہو سکتی ہے
  18. قیصرانی

    تفھیم کلام اقبال

    شاکر القادری بھائی، یہاں آخری مصرعے میں استعمال ہونے والے لفظ “عیار“ کا کیا مفہوم ہوگا؟
  19. قیصرانی

    کیلک کھ استعمال

    میرے پاس تو کلک چلتا ہی نہیں۔ ایرر دے کر ختم :(
Top