دیکھو بھائی، اسی لئے ہم نام نہاد جہادیوں کی مذمت کرتے ہیں کہ ان کے کئے کی سزا ان بیچارے لوگوں کو ملتی ہے۔ انہی نام نہاد جہادی لوگوں کی وجہ سے اسلام اور مسلمان کو دہشت گرد کا ہم قافیہ قرار دیا جاتا ہے۔ اگر یہ جہادی ہیں تو یہ مودی کے خلاف خود کش حملہ کیوں نہیں کرتے؟ سارا زور اور سارے خود کش حملے...