آپی جی، ابھی تو صرف اس لئے گم ہوںکہ بہت سارے کام نپٹانے ہیں اور ان کے لئے پیپر ورک بھی شروع کر دیا ہے تاکہ ان کے ادھر پہنچنے پر سارا کام تقریباً ہو چکا ہو
باقی جتنے دن پاکستان جا رہا ہوں، اتنے دن تو لازمی بات ہے کہ سب سے رابطہ کٹ چکا ہوگا۔ صرف میرا موبائل رومنگ پر کام کر رہا ہوگا :(