جیسبادی بھائی، میں نے مشرف کو بہت غور سے دیکھا ہے۔ چاہے ایل ایف ہو چاہے وردی کا مسئلہ چاہے قدیر خان، مشرف نے بہت آسانی سے ایک مسئلہ سے توجہ ہٹا دی اور دوسرا کھڑاگ کھڑا کر دیا۔ ابھی ایران پر حملہ اور چیف جسٹس کا مسئلہ ایک سیدھ میں رکھ کر دیکھیں تو پتہ چلتا ہے کہ اصل کہانی کچھ بھی نہیں اور بہت کچھ...