ونڈوز ایکس پی میں ونڈوز کی لے آؤٹکو ونڈوز کلاسیک کر دیں اور فولڈر مینیو میں جا کر کامن ٹاسکس کی سائیڈ بار ختم کر دیں اور سٹارٹ مینیو بھی کلاسیک پر لے جائیں۔ میرا دعویٰ ہے کہ عام یوزر کو ایکس پی اور 98 کا فرق شاید ہی پتہ چلے :D
زاویہ 2 اور علی پور کا ایلی کی منتقلی کے بعد باس صاحبہ نے کہا ہے کہ کاپی رائٹ والی کتب کیوں پوسٹ ہو رہی ہیں۔ اس لئے ابھی تو میں انتظار کر رہا ہوں کہ باس صاحبہ کاپی رائٹ فری کتب کی لسٹ دے دیں تو کام شروع کروں :roll: